جمعه 15/نوامبر/2024

صہیونی زندان

فلسطینی شہری کے اسرائیلی زندانوں میں اسیری کے 22 سال

اسرائیلی زندانوں میں قید ایک فلسطینی شہری کی مدت اسیری کے 21 سال مکمل ہونے کے بعد قید کا 22 واں سال شروع ہوگیا ہے۔

صہیونی زندان میں فلسطینی دوشیزہ تشدد کی لرزہ خیز داستان

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل ہر فلسطینی کو حراستی مراکز میں غیرانسانی اور مکروہ نوعیت کے تشدد کے طرح طرح کے حربوں کا سامنا ہے۔ ہراسیر کی داستانی اسیری المناک اور انتہائی خوف ناک ہوتی ہے۔

صہیونی زندانوں میں قیدیوں کے مصائب کی عکاسی کے لیے تصویری نمائش

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی کے حقوق کے دفاع کے لیے سرگرم یوروپی انیشی ایٹو نے ہفتے کے روز ڈنمارک کے شہر اڈنسی میں ایک تصویر نمائش کا انعقاد کیا جس میں صہیونی ریاست کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے مصائب کے پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا۔

فلسطینی معلم کا مکان مسمار، تین صاحبزادے زندانوں میں قید

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے اسکول کےاستاد جمال القنبع کے خلاف انتقامی کارروائی اور ریاستی جبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کے تین جوان بیٹوں کو حراست میں لینے کے ساتھ اس کا مکان بھی مسمار کرڈالا۔

اسلامی جہاد کے دو ارکان صہیونی زندانوں میں طویل قید سے رہا

اسرائیلی عقوبت خانوں میں طویل قید کاٹنے والے اسلامی جہاد کے دو رہ نمائوں کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔

سنہ 1967ء کے بعد 16 ہزار فلسطینی خواتین صہیونی زندانوں میں قید

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست فلسطینی خواتین کی سنگین پامالیوں کی مرتکب ہو رہی ہے۔ سنہ 1967ء کے بعد صہیونی فوج نے 16 ہزار فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

طویل اسیری سمیت صہیونی زندانوں کی سختیاں آزادی کا عزم نہ توڑ سکیں!

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل ہزاروں فلسطینیوں میں سے بعض صہیونی عقوبت خانوں کی سختیاں برداشت کرئے اپنی زندگی کابیشتر حصہ گذار چکے ہیں مگر اس کے باوجود غاصب اور سفاک صہیونی دشمن ان کے دل سے آزادی کی امنگ اور فلسطین اور اس کی مقدسات سےمحبت کے جذبات کم نہیں کرسکے ہیں۔

سال 2018ء میں صہیونی زندانوں میں شہید ہونے والے فلسطینی!

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹس کے مطابق 2018ء کے دوران اسرائیلی زندانوں میں‌پابند سلاسل 5 فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد صہیونی زندانوں میں شہید ہونے والے فلسطینیں کی تعداد 217 تک جا پہنچی ہے۔

اسرائیلی زندان میں فلسطینی اسیرات سورج کی کرن دیکھنے کو بھی ترس گئیں

اسرائیل کےدامون نامی ایک عقوبت خانے میں پابند سلاسل فلسطینی خواتین بنیادی انسانی حقوق سے یکسر محروم ہیں اور کئی اسیرات ایسی تنگ اور تاریک کوٹھڑیوں میں قید ہیں جہاں سورج کی کرن تک نہیں پہنچ سکتی۔

عید پرصہیونی زندانوں میں فلسطینی اسیران کو دانستہ طورپر ہراساں کیا گیا

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے سربراہ عیسیٰ قراقع نے کہا ہے کہ صہیونی فوج اور جیلروں نے عید کے ایام سے زندانوں میں قید فلسطینیوں کو منظم انداز میں ہراساں کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔