جمعه 15/نوامبر/2024

صہیونی زندان

حماس کا اسرائیلی عقوبت خانوں میں قیدیوں پر تشدد بند کرانے کا مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی زندانوں میں فلسطینی قیدیوں پر وحشیانہ تشدد کا سلسلہ بند کرائے۔

دو فلسطینی اسیران کی اسرائیلی زندانوں میں قید تنہائی کے 100 دن مکمل

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نےاسرائیلی زندانوں میں 100 دنوں سے مسلسل قید تنہائی کا شکارفلسطینیوں کی اسیری کا ظالمانہ سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیلی جلادوں کا بزرگ فلسطینی پر عقوبت خانے میں وحشیانہ تشدد

فلسطین میں محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید ایک بزرگ فلسطینی شہری پر اسرائیلی جلادوں نے وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں اسیر کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں 180 فلسطینی بچے پابند سلاسل

پانچ اپریل کو ہرسال فلسطین میں بچوں کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن فلسطینی بچوں کے حقوق کے حوالے سے ہونے والی سرگرمیوں میں اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی بچوں اور ان کے مسائل کو بھی یاد کیا جاتا ہے۔

فلسطین میں قومی ‘یوم اطفال’ پر 200 نونہال صہیونی زندانوں میں

پانچ اپریل کو ہرسال فلسطین میں بچوں کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن فلسطینی بچوں کے حقوق کے حوالے سے ہونے والی سرگرمیوں میں اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی بچوں اور ان کے مسائل کو بھی یاد کیا جاتا ہے۔

19 مائوں سمیت 43 فلسیطنی خواتین صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل

انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ مائوں کے عالمی دن کے موقعے پر 43 فلسطینی خواتین صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل ہیں۔ ان میں 19 خواتین بچوں کی مائیں ہیں جن کے بچے گھروں میں اپنی مائوں کے لیے تڑپ رہےہیں۔

60 فلسطینی بچے صہیونی زندانوں میں ڈالے جانے کا انکشاف

فلسطین میں اسرائیلی جیلوں میں قید کیےگئے فلسطینیوں کے حقوق کے ذمہ دار سرکاری ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے 60 فلسطینی بچوں کونہ صرف وکیل کرنے کے آئینی حق سے محروم کردیا ہے بلکہ انہیں عقوبت خانوں میں ڈال دیا گیا ہے۔

’40 سال سے اسرائیلی زندانوں میں قید رہ نما کا قوم کے نام پیغام’

اسرائیلی زندانوں میں 40 سال سے پابند سلاسل فلسطینی رہ نماء نائل البرغوثی نے اسیری کے چالیسویں برس میں داخل ہونے پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ فلسطینی قوتیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرکے دشمن کے خلاف یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔

سنہ 1967ء کے بعد 50 ہزار فلسطینی صہیونی زندانوں میں ڈالے گئے

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 1967ء کی عرب ۔ اسرائیل جنگ کے بعد صہیونی ریاست نے 50 ہزار فلسطینی بچوں کو زندانوں میں قید کیا۔

‘صہیونی زندانوں کی سلاخوں کے پیچھے 29 سال’

قارئین کرام اگرآپ تصور کریں کہ کوئی شخص انتہائی مشکل اور نا مساعد حالات میں زندگی کے مسلسل 29 سال دشمن کی قید میں گذار دے دراں حالیکہ وہ اپنے عزیزواقارب کو بھی نہ دیکھ سکے۔ دوسری طرف دشمن قیدی کی رہائی کے بجائے اور اس کی موت کے لیے حالات سازگار بناتے ہوں تو ایسے قیدی کی زندگی کیسے گذرتی ہوگی۔