جمعه 15/نوامبر/2024

شہادت

معصوم بچے کی شہادت پر فلسطین میں اسرائیل کے خلاف شدید غم وغصہ

جمعہ کے روز قابض اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے میں 13 سالہ فلسطینی بچے کی شہادت پر فلسطینی عوام میں صہیونی ریاست کے خلاف شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

"اسرائیلی جیل میں بزرگ فلسطینی کی موت سوچا سمجھا قتل ہے”

اسرائیلی زندانوں میں مسلسل 27 سال قید کاٹنے والے بزرگ فلسطینی شہری سعدی الغرابلی کی دوران حراست شہادت پر فلسطینی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

‘کمانڈر ابو عطاء کی شہادت اسرائیل کے لیے پیغام موت ہوگی’

منگل 12 نومبرکو علی الصباح قابض صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں ایک بارپھر جارحیت اور بزدلی کا مظاہرہ کرتے کرتے ہوئے سینیر فلسطینی کمانڈر بہاء ابو عطاء کو جنگی طیاروں سے بم برسا کر اس کی اہلیہ سمیت شہید کردیا۔

اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان شہید کر دیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

اشرف نعالوۃ کی شہادت۔ جہاد فلسطین کی تابندہ روایت تازہ!

جمعرات کو اہل فلسطین کو علی الصبح ایک بار پھر صہیونی ریاست کی منظم دہشت گردی ، وحشت اور درندگی کی ایک تازہ خبر ملی جب بزدل قابض افواج نے ایک بہادر فلسطینی نوجوان کو بے دردی کے ساتھ گولیاں مار کر شہید کردیا۔

اسرائیلی کے روکنے کے باعث معذور فلسطینی بچی راستے میں دم توڑ گئی

قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں ایک معذور فلسطینی بچی کو اسپتال پہنچنے سے روک دیا گیا جس کے نتیجے میں بروقت طبی امداد نہ ملنے کے بعد بچی راستے ہی میں دم توڑ گیا۔

’31 جولائی اہل نابلس کبھی فراموش نہیں کریں گے‘

اہل فلسطین بالعمو اور غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے فلسطینی بالخصوص 31 جولائی کی تاریخ کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ فلسطینی تاریخ کا یہ روز سیاہ جس میں غاصب اور سفاک صہیونی دشمن کے فلسطینی قوم کو اس کے دو انتہائی اہم رہ نماؤں اور ہیروز سے محروم کر دیا تھا۔

نوجوان کی شہادت کے بعد اسرائیل کے خلاف فلسطینی سراپا احتجاج

گذشتہ روز شمالی فلسطین کے شہر کفر قاسم میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک شہری کی شہادت کے بعد آج اندرون فلسطین میں شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔

عبدالعزیز الرنتیسی کی شہادت کے 13 سال

آج 17 اپریل ہے۔ یہ دن فلسطینی تاریخ میں کئی حوالوں سے یاد رکھا جائے گا۔ آج ہی کے دن فلسطینی قوم ’یوم اسیران‘ منا رہی ہے۔ اس موقع پر فلسطین بھر میں اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی اپنے حقوق کے لیے بھوک ہڑتال کر رہے ہیں جب کہ قومی سطح پر اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے تقریبات کا انعقاد جاری ہے۔

اسرائیلی دہشت گردی میں بیٹے کی شہادت، بوڑھا فلسطینی صدمے سے چل بسا

فلسطین کے جزیرہ نما النقب میں تین ہفتے قبل اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے نیتجے میں جواں سال بیٹے کی شہادت پر دل گرفتہ بوڑھا فلسطینی صدمہ برداشت نہ کرسکا اور خود بھی چل بسا۔