جمعه 15/نوامبر/2024

شمالی کوریا

امریکی نائب صدر شمالی کوریائی عہدیداروں سے ملاقات کے لیے ہلکان

امریکی وزارت خارجہ کے ایک اعلان کے مطابق نائب صدر مائیک پنس جنوبی کوریا میں سرمائی اولپمک گیمز کے موقع پر شمالی کوریا کے سینئر عہدے داروں کے ایک وفد سے ملاقات کے لیے تیار تھے تاہم پیونگ یانگ نے اس "مختصر ملاقات" کو آخری لمحوں میں منسوخ کر دیا۔

ایٹم بم کا بٹن ہمیشہ میری میز پر رہے گا:کم جونگ اون

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ 'امریکا کبھی بھی جنگ کا آغاز نہیں کر سکتا ہے‘ کیونکہ جوہری ہتھیار چلانے کا بٹن ہر وقت اُن کی میز پر موجود ہوتا ہے۔

اسرائیل کے ہائیڈروجن بم سے امن عالم خطرے میں!

رواں ماہ ستمبر کے اوائل میں شمالی کوریا نے اعلان کیا کہ اس نے طاقت ور ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ریکٹر اسکیل پر 6.3 درجے شدت کا زلزلہ آیا۔ عالمی سطح پر اس تجربے کی غیرمعمولی مذمت کی گئی اور پیانگ یانگ پر کڑی پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا گیا۔

شمالی کوریا کا چھٹے اور سب سے طاقتور جوہری بم کا تجربہ

شمالی کوریا نے اتوار کو اپنے چھٹے اور سب سے طاقتور جوہری بم کا تجربہ کیا ہے۔اس کا یہ کہنا ہے کہ یہ ایک جدید ہائیڈروجن بم ہے اور اس کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کے ساتھ ہدف تک لے جایا جا سکتا ہے۔

امریکا اور شمالی کوریا جنگ کے دھانے پر!

امریکا اور شمالی کوریا کی جانب سے ایک دوسرے کو سبق سکھانے کی دھمکیوں میں اضافے کے بعد دونوں ملک جنگ کے دھانے پر پہنچ گئے ہیں۔

حملہ کیا تو امریکا کو آگ کے سمندر میں غرق کردیں گے:شمالی کوریا

شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اون نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ہمارے میزائلوں کے نشانے پر ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پیانگ یانگ میزائل تجربات جاری رکھے گا چاہے اس پر امریکا سمیت کسی بھی تکلیف ہو۔

شمالی کوریا کا فلسطینی تحریک آزادی کی مکمل حمایت کا اعلان

شمالی کوریا نے فلسطینی قوم کے حق خودارادیت کی مکمل حمایت کا اظہارکرتے ہوئے صہیونی ریاست کو دہشت گردی میں ملوث ریاست قرار دیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے پیانگ یانگ کے فلسطین کے بارے میں جرات مندانہ موقف کی تحسین کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت کرکے قوم کے دل جیت لیے ہیں۔

شمالی کوریا کا امریکا کو نئے میزائل تجربے کا چیلنج

شمالی کوریا نے بین الاقوامی دباؤ کے باوجود ایک اور بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جب کہ امریکا کا دعویٰ ہے کہ میزائل تجربہ ناکام ہو گیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق میزائل تجربہ دارالحکومت کے شمالی علاقے میں کیا گیا ہے۔

امریکا کو دھمکیاں دینے کے بعد شمالی کوریا کا میزائل تجرہ ٹھُس!

شمالی کوریا کی حکومت اور امریکا کے درمیان تازہ کشیدگی کے ایک خطرناک موڑ پر شمالی کوریا کا میزائل تجربہ نکام ہوگیا ہے۔

’شمالی کوریا کا میزائل لانچ کے چند سیکنڈ میں پھٹ گیا‘

جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی طرف سے اتوار کو علی الصبح کیا گیا میزائل تجربہ 'ناکام خیال کیا جاتا ہے'۔