جمعه 15/نوامبر/2024

روس و اسرائیل

امریکہ فلسطین کی خونریزی روکنے میں رکاوٹ ہے:روسی وزیرخارجہ

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایسی کسی بھی قرارداد کی منظوری میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے جو فلسطینی علاقوں میں خونریزی روکنے کا باعث بنے۔

اسرائیلی پولیس کا روسی مسلمان کو تشدد کے بعد گرفتار کرلیا

پیر کے روز اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر سوق القطانین میں ایک روسی مسلمان کو گرفتار کرنے سے پہلے وحشیانہ حملہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

غزہ : روسی صدر کی کوششوں کے جواب میں متعدد روسی شہری رہا

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اعلان کیا ہے کہ اس نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کی کوششوں کے جواب میں اور روس کے موقف کو سراہتے ہوئے اس کے ایک قیدی کو رہا کر دیا ہے جس کے پاس روسی شہریت ہے۔

جنگ پھیلنے کے نتائج خطرناک ہوں گے، غزہ کے لیے امداد بھیجی ہے:روس

روس نے غزہ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے علاقائی تنازع میں تبدیل ہونے سے خبردار کیا ہے۔

حماس رہ نما کی تازہ اسرائیلی جارحیت پرروسی ایلچی سے تبادلہ خیال

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بین الاقوامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ موسیٰ ابو مرزوق نے کل جمعہ کی سہ پہر مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں روسی صدر کے خصوصی ایلچی اور روسی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف سے فون پر بات کی۔

حماس کے وفد کی ماسکو میں روسی صدر کے ایلچی سے ملاقات

جمعرات کو اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی قیادت کے ایک وفد نے مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے لیے روسی صدر کے خصوصی ایلچی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف سے فلسطینی کاز میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

روس ۔یوکرین جنگ نے اسرائیل میں یہودی تارکین وطن کی تعداد دوگنا کردی

اسرائیل کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق روس اور یوکرینی جنگ کے بڑھنے کے فریم ورک میں رواں سال کے دوران صیہونی ریاست میں آنے والے یہودی تارکین وطن کی تعداد میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔

رواں سال میں اب تک 20000 روسی یہودیوں کی فلسطین میں آباد کاری

کل منگل کو ایک عبرانی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حالیہ مہینوں میں روس سے "اسرائیل" میں یہودیوں کی نقل مکانی میں اضافہ ہوا ہے، جس سے یہ تعداد سینکڑوں میں ہونے کے بعد ہزاروں تک پہنچ گئی ہے۔

روسی وزارت انصاف کی یہودی ایجنسی کی روسی شاخ ختم کرنے کی درخواست

کل جمعرات کوروسی وزارت انصاف نے یہودی ایجنسی "سوخنوت" کی روسی شاخ کو ختم کرنے کی درخواست کی، جس کا تعلق "اسرائیل" میں امیگریشن کے مسائل سے ہے۔

روس کا ماسکو میں یہودی ایجنسی کو بند کرنے کا فیصلہ

عبرانی نیوز ویب سائٹ "واللا" نے اطلاع دی ہے کہ روسی حکومت نے ماسکو میں کام کرنے والی یہودی ایجنسی کو اپنا کام ختم کرنے کے لیے کہا ہے، جو کہ 30 سال میں اپنی نوعیت کا پہلا فیصلہ ہے۔