جمعه 15/نوامبر/2024

راکٹ حملے

راکٹ حملوں کے بغیر بھی اسرائیل حالت جنگ میں ہے:عبرانی میڈیا

غزہ کی پٹی کے محاذ پر کشیدگی سے نمٹنے میں قابض حکومت کی پالیسی کے خلاف صیہونی ریاست کے اندر تنقید بڑھ رہی ہے، کیونکہ اس نے فلسطینیوں کے راکٹ حملوں کے خوف سے دسیوں ہزار آباد کاروں کے آباد علاقے پر حفاظتی محاصرہ لگایا گیا۔

اسرائیلی فوج کی غزہ میں مزاحمتی ٹھکانوں اور زرعی مراکز پربمباری

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے گذشتہ روز غزہ شہر کے جنوب مغرب میں البیدر کے علاقے کے قریب ایک مزاحمتی مقام پر کم از کم 10 میزائلوں سے بمباری کی۔

فلسطینی راکٹ حملوں سے عسقلان میں اسرائیلی املاک کو نقصان: عبرانی چینل

اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل 11 نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے رواں سال مئی کے دوران معرکہ القدس کے دوران راکٹ حملوں کے نتیجے میں عسقلان شہر میں اسرائیلی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

فلسطینیوں کے راکٹ حملوں کا خوف، بزدل صہیونیوں کا اجتماعی فرار

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز دارالحکومت تل ابیب میں خطرے کے سائرن بجائے جانے کے بعد بڑی تعداد میں یہودی پناہ گاہوں میں جا گھسے۔

فلسطینیوں کے راکٹ حملوں میں 12 صہیونی زخمی

فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹ حملوں میں 12 صہیونی زخمی ہو گئے۔

اسرائیلی میڈیا کا غزہ سے یہودی کالونیوں پر 70 راکٹ حملوں کا اعتراف

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے یہودی کالونیوں پر 70 راکٹ داغے ہیں۔

اسرائیلی فوج کا غزہ کی پٹی سے داغا راکٹ مار گرانے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے دعویٰ‌کیا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی سے داغا گیا ایک راکٹ مار گرایا ہے۔ یہ راکٹ غزہ کی پٹی سے جنوبی اسرائیل کی یہودی کالونیوں پر داغا گیا تھا۔

غزہ سے راکٹ حملے کے بعد اسرائیلی طیاروں کی غزہ میں بمباری

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی طیاروں نے آج بدھ کی صبح کو متعدد مقامات پر بمباری کی جس میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔

راکٹ حملوں کے خوف سے نیتن یاھو کا عسقلان شہر کا انتخابی دورہ منسوخ

اسرائیلی ذرائع ابلاگ نے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نےانتخابی مہم کے دوران جنوبی فلسطینی شہر عسقلان کا دورہ کرنا تھا مگر ان کا یہ دورہ فلسطینیوں کے ممکنہ راکٹ حملوں کے خطرے کے پیش نظر منسوخ‌ ہوگیا۔

غزہ کی پٹی سے 1948ء کے علاقوں پر راکٹ حملے

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار کے روز علی الصباح غزہ سے ایک راکٹ داغا گیا جو 27 کلو میٹر دور اسدود شہر میں جا گرا تاہم اس حملے میں‌کوئی جانی نقصان نہیں ہوگا۔