جمعه 09/می/2025

رام اللہ

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی بچہ شہید

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ایک ہفتہ قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونےوالا ایک پندرہ سالہ لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا۔

سنہ 2015ء کے بعد 300 فلسطینی بچے گھروں میں جبراً نظربند

فلسطین کے سرکاری محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2015ء کے بعد سے اب تک اسرائیلی فوج نے 300 فلسطینی بچوں کو غیرقانونی طورپر گھروں میں جبراً نظر بند کیا اور انہیں نفسیاتی طورپر ہراساں کیا گیا۔

فلسطینی گھروں کے باہر دھمکی آمیز نعروں کی چاکنگ، شہری خوفزدہ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں یہودی شرپسندوں نے اشعال انگیز نعروں کی چاکنگ اور دھمکی آمیز نعرے تحریر کیے جس کے بعد مقامی فلسطینی آبادی میں سخت خوف ہراس پایا جاتا ہے۔

آئرش عہدیدار کے دورہ رام اللہ پر صہیونی ریاست چراغ پا

اسرائیل نے آئرلینڈ کے ایک سینیر عہدیدار کے فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر رام اللہ کے دورے پر آئرش حکومت سے سخت احتجاج کیا ہے۔

مغربی رام اللہ میں ایک اور فلسطینی خاندان گھر سے محروم

قابض صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی خاندان کو مکان سے محروم کردیا۔

قابض فوج نے فلسطینی شہری کا مکان مسمار کر دیا، مکین در بدر

قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں جیبیا کے مقام پر ایک فلسطینی شہری کا مکان مسمار کر دیا جس کے نتیجے میں مکان میں رہنے والے افراد سڑکوں پر رات گذارنے پر مجبور ہوگئے۔

غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے ذمہ دار نہیں: محمود عباس

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس ڈھٹائی پر اتر آئے۔ غزہ میں حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے مظاہرین کی حمایت اور ان کی دل جوئی کے بجائے انہیں دھمکیاں دینا شروع کی ہیں۔

حماس رہنمائوں سمیت متعدد فلسطینی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز علی الصباح مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے حماس رہنمائوں اور سماجی کارکنان سمیت درجنوں افراد کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

اسرائیل نے رام اللہ میں 300 گھروں کی تعمیر کی منظوری دے دی

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں قائم ’بیت ایل‘ کالونی میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید 300 گھروں کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

2017ء میں یہودیوں کے لیے 11700 مکانات کی تعمیر کی منظوری

فلسطینی اتھارٹی کے ایک سینیر عہدیداربتایا گیا ہے کہ رواں سال میں اب تک اسرائیل نے فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے گیارہ ہزار سات سو مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔