
غرب اردن: فلسطینی فدائی حملوں میں دو اسرائیلی فوجی افسر جھنم واصل
جمعہ-14-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی ٹارگٹ کلنگ میں تین فلسطینیوں کی شہادت کے بعد فلسطینی نوجوانوں کے فدائی حملوں میں کم سے کم 2 صہیونی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔