مشکل کی گھڑی میں ترک قوم کے ساتھ کھڑے ہیں
پیر-12-دسمبر-2016
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے گذشتہ روز ترکی کے دارالحکومت استنبول میں ہونے والے دوہرے دہشت گردانہ حملوں میں بے گناہ شہریوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پیر-12-دسمبر-2016
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے گذشتہ روز ترکی کے دارالحکومت استنبول میں ہونے والے دوہرے دہشت گردانہ حملوں میں بے گناہ شہریوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
جمعہ-21-اکتوبر-2016
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہر الخلیل میں بیت امر کے مقام پر ایک نہتے فلسطینی لڑکے کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
بدھ-27-جولائی-2016
ترکی کی حکومت اور اپوزیشن نے ملک کو درپیش موجودہ بحران کے تناظر میں آئین میں جوہری تبدیلیاں لانے سے اتفاق کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترک حکومت اور اپوزیشن جماعتوں نے علاحدگی پسند کردستان ورکز پارٹی کی دہشت گردانہ کارروائیوں کی بیخ کنی اور ملک میں فوج کے ذریعے انقلاب برپا کرنے کی کوشش کرنے والے فتح اللہ گولن اور ان کے حامیوں کا گھیرا تنگ کرنے کے لیے دستور میں ترامیم کی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔
جمعرات-7-جولائی-2016
بنگلہ دیشی حکام کے مطابق جمعرات کی صبح دارلحکومت ڈھاکا میں نماز عید الفطر کے سب سے بڑے اجتماع کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد نے گھریلو ساختہ بموں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم سے کم دو افراد ہلاک جبکہ دسیوں دیگر زخمی ہو گئے۔
بدھ-6-جولائی-2016
سعودی عرب میں سوموار کے روز دہشت گردی کے پے درپے چار حملوں کی پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف لیڈروں نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور سعودی قیادت کو اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔
جمعہ-1-جولائی-2016
تُرکی کے استنبول شہر میں قائم اتا ترک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گذشتہ منگل کے روز ہونے والی دہشت گردی کی بدترین کارروائی کے نتیجے میں شہید ہونے والے دو فلسطینیوں کے جسد خاکی آج مقبوضہ مغربی کنارے پہنچائے جا رہے ہیں جہاں انہیں ان کے آبائی شہروں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
بدھ-15-جون-2016
اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کی قیادت اسرائیل کو سپرد کیے جانے پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے انسداد دہشت گردی کمیٹی کی قیادت صہیونی ریاست کو سپرد کیے جانے پر کہا ہے کہ اس فیصلے سے دہشت گردی کی مزید حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔
اتوار-29-مئی-2016
اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے صہیونی ریاست کے سرکاری اسکولوں میں کم عمر یہودی بچوں کو دہشت گردی کی تعلیم دیے جانے کا چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ سرکاری سطح پر اسکولوں میں یہودی بچوں کو نشانہ بازی اور قتل کی تربیت دی جاتی ہے۔
منگل-24-مئی-2016
مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں ایک چیک پوائنٹ پر اسرائیلی پولیس نے ایک فلسطینی لڑکی کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے اور حسب معمول یہ کہانی بیان کی ہے کہ مقتولہ نے اسرائیلی سرحدی پولیس کے ایک اہلکار کو چاقو گھونپنے کی کوشش کی تھی۔