امریکا ‘طبی دہشت گردی’ کا مرتکب ہو رہا ہے: ایران
اتوار-22-مارچ-2020
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے امریکا کو 'طبی دہشت گردی' کا مرتکب قرار دیا ہے۔
اتوار-22-مارچ-2020
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے امریکا کو 'طبی دہشت گردی' کا مرتکب قرار دیا ہے۔
ہفتہ-7-ستمبر-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے لکسمبرگ کی ایک عدالت کی طرف سے جماعت اور تنظیم کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کو دہشت گرد گروپوں کی فہرست سے نکالنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
جمعہ-23-اگست-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے لاطینی امریکا کے ملک پیراگوائے میں گذشتہ ہفتے جماعت کو دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کو بے بنیاد، من گھڑت اور ظالمانہ قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔
ہفتہ-4-مئی-2019
کویتی پارلیمنٹ "مجلس الامۃ" کے اسپیکر مرزوق الغانم نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا آغاز مسئلہ فلسطین کے حل سے کیا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ کویت صہیونی ریاست کو عالمی پارلیمنٹ سے بے دخل کرنے کی بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔
پیر-22-اپریل-2019
سری لنکا میں اتوار کو مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر ہونے والے دھماکوں میں 200 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کے بعد ملک میں سوگ منایا جا رہا ہے۔
منگل-26-فروری-2019
قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں فلسطینی شہریوں کے پھل دار باغات میں موجود سیکڑوں درخت کاٹ دالے۔
پیر-18-فروری-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے جزیرہ نما سیناء میں عسکری پسندوں کے حملے میں مصری فوجیوں کی ہلاکتوں کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردانہ اور بزدلانہ کارروائی قراردیا ہے۔
منگل-8-جنوری-2019
فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج آئے روز مقامی شہریوں کے خلاف تلاشی کے دوران انہیں دہشت گردی کا نشانہ بناتی ہے۔ فلسطینیوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کے طرح طرح کے حربے آزمائے جاتے ہیں۔
بدھ-2-مئی-2018
مصر کی ایک مقامی عدالت نے ملک کے پہلے منتخب آئینی صدر محمد محمد مرسی اور سابق کھلاڑی محمد ابو تریکہ سمیت اخوان المسلمون کے 1528 سرکردہ رہ نماؤں کے نام دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرنے کا حکم دیا ہے۔
اتوار-28-جنوری-2018
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ خطے میں بعض دہشت گرد گروپ امریکی پرچم تلے لڑرہے ہیں۔ امریکا ان دہشت گردوں کا سہولت کار ہے۔