جمعه 15/نوامبر/2024

دہشت گردی

حماس کی پاکستان میں کوئٹہ ٹرین اسٹیشن پر "دہشت گردانہ حملے” کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے جنوب مغرب میں واقع صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے ایک ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے "دہشت گردانہ حملے" اور اس کے نتیجے میں عام شہریوں کی ہلاکتوں اور زخمیوں کی مذمت کی ہے۔

اسلامی جہاد کی بلوچستان میں میلاد النبی جلوس پر حملے کی شدید مذمت

فلسطین میں اسلامی جہاد موومنٹ نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دو روز قبل میلادالنبی ﷺ کے جلوس پر ہونےوالے تباہ کن دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

چاقو حملےکے الزام میں فلسطینی نوجوان شہید

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی فوج کے ساتھ مل کر ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مارکر شہید کر دیا۔ غاصب یہودی آباد کاروں نے الزام عاید کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے یہودی شرپسندوں پر چاقو سے حملہ کرکے انہیں ہلاک کرنے کی کوشش کی تھی۔

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری،10 فلسطینی شہید،65 زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے وسط میں واقع ایک عمارت کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا ، جس کےنتیجے میں ایک بچی اور خاتون سمیت 10 افراد شہید جبکہ 65 افراد زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں اسلامی جہاد کے ایک کمانڈر بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں دو فلسطینی بچے شہید، 15 زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں کل جمعرات کے روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں کم سے کم 2 فلسطینی بچے شہید اور پندرہ شہری زخمی ہوگئے۔

’حماس کو "دہشت گرد” قرار دینے کا آسٹریلیا کا اقدام تعصب پرمبنی‘

اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس" نے آسٹریلیا کی جانب سے جماعت کو دہشت گرد تنظیم قرار دیے جانے سے متعلق اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

برطانوی پارلیمنٹ نے حماس کو ’دہشت گرد‘ تحریک قرار دینے کی منظوری دے دی

برطانوی دارالعوام نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کو اس کے سیاسی اور عسکری ونگز کے ساتھ "دہشت گرد" قرار دینے سےمتعلق ہوم سیکریٹری "پریتی پٹیل" کی جانب سے پیش کردہ یادداشت کی منظوری دے دی ہے۔ اس اعلان کے تحت آج جمعہ سے حماس پابندی کل بروز جمعہ نافذ ہونے والی ہے۔

انسانی حقوق کے اداروں پر’دہشت گردی‘کا اسرائیلی الزام باطل قرار

فلسطینی ’این جی اوز‘ نیٹ ورک نے قابض اسرائیلی فوج کے نام نہاد "سینٹرل ریجن کمانڈر" کے مختلف شعبوں میں کام کرنے والی چھ این جی اوز کو "دہشت گرد" کے طور پر درجہ بندی کرنے کے فیصلے کو غیر قانونی اور باطل قرار دیا ہے۔

جرمنی میں مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی دینے والا شخص جیل منتقل

جرمن پولیس نے مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی دینے والے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔

دہشت گرد صہیونی فوج نے یعبد قصبے پر قیامت ڈھا دی

قابض صہیونی فوج نے مغربی کنارے کے شمال میں جینن شہر کے جنوب مغرب میں واقع یعبد کی 30،000 آبادی کو اپنی سرکاری دہشت گردی کا نشان بتاتے ہوئے انہیں یرغمال بنا لیا ہے۔ یعبد کی تیس ہزار نفوس پرمشتمل آبادی کو اسرائیلی فوج نے اس لیے اجتماعی سزا دینے کا ظالمانہ سلسلہ شروع کیا ہے جب دو روز پیشتر مشتعل فلسطینی شہریوں نے سنگ باری کرکے ایک اسرائیلی فوجی جھنم واصل کردیا تھا۔