جمعه 15/نوامبر/2024

خالدہ جرار

اسرائیل میں قید فلسطینی رکن پارلیمان کی حمایت میں نیویارک میں مظاہرہ

اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی خاتون سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ خالدہ جرار کی رہائی کے حق میں گذشتہ روز امریکی ریاست نیویارک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

اسرائیلی عدالت نے خالدہ جرار کی انتظامی سزا میں توسیع کردی

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے فلسطین کی قانون ساز کونسل کی رکن خالدہ جرار کی انتظامی حراست میں توسیع کرتے ہوئے ان کو مزید دورانیے کے لئے جیل میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاتون رکن پارلیمنٹ کو حراست میں لے لیا

قابض صہیونی فوج نےفلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے فلسطینی مجلس قانون ساز کی خاتون رکن اور سرکردہ سیاسی و سماجی رہ نما خالدہ جرار کو ایک بار پھر حراست میں لینے کے بعد جیل میں ڈال دیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی مذہبی اور سیاسی جماعتوں نے خالدہ جرار کی گرفتاری کو اسرائیلی فوج کی کھلم کھلا غنڈہ گردی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

اسماعیل ھنیہ کا خالدہ جرار کو فون ،اسرائیلی قید سے رہائی پر مبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والی عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی خاتون رہ نما خالدہ جرار کو ٹیلیفون کیا اور انہیں صہیونی قید سے رہائی پر مبارک باد پیش کی ہے۔

خالدہ جرارصہیونی جیل سے رہا، 6 فلسطینی پارلیمنٹرینز بدستور پابند سلاسل

فلسطینی پارلیمنٹ کی خاتون رکن اور ممتاز سیاست دان خالدہ جرار کو اسرائیلی حکام نے 15 ماہ تک پابند سلاسل رکھنے کے بعد کل جمعہ کے روز رہا کردیا۔ جرار کی رہائی کے بعد اسرائیلی قید خانوں میں پابند سلاسل فلسطینی ارکان پارلیمان کی تعداد 6 رہ گئی ہے۔

فلسطینی خاتون سیاست دان کی اسرائیلی جیل سے رہائی کا فیصلہ

اسرائیلی حکام نے زیرحراست فلسطینی رکن پارلیمنٹ اور سرکردہ سیاست دان خالدہ جرار کو کل جُمعہ کے روز 15 ماہ کی مسلسل حراست کے بعد رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔