اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی خاتون رہ نما پر تشدد، جان کو خطرہ لاحق
جمعہ-15-نومبر-2024
خالدہ جرار
جمعہ-15-نومبر-2024
خالدہ جرار
منگل-28-ستمبر-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور ان کے نائب صالح العاروری نے پاپولر فرنٹ کی رہنما اور رکن پارلیمنٹ خالدہ جرار کو فون کیا اور انہیں دو سال بعد قابض ریاست کی جیلوں میں رہائی پر مبارکباد دی۔
بدھ-14-جولائی-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی خاتون رہ نما خالدہ جرار کو بیٹی کی وفات پراس کے جنازےمیں شرکت کے لیے نہ کرنا صہیونی ریاست کی کھلم کھلا نسل پرستی کا ثبوت ہے۔
منگل-13-جولائی-2021
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے عالمی سطح پرمہم شروع کی ہے جس میں اسرائیل سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ زیر حراست فلسطینی خاتون رکن پارلیمنٹ خالدہ جرارکو ان کی بیٹی کے جنازے میں شرکت کی اجازت دے۔
منگل-2-مارچ-2021
اسرائیل کی فوجی عدالت 'عوفر'نے فلسطین کی ایک سرکردہ خاتون رہ نما اور رکن پارلیمنٹ خالدہ جرار کو دو سال قید اور بھاری جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ خالدہ جرار عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی رہ نما ہیں۔
پیر-4-نومبر-2019
اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے عوام محاذ برائے آزاد فلسطین کی رہ نما اور فلسطینی پارلیمنٹ کی رکن خالدہ جرار کی انتظامی قید میں مزید چار ماہ کی توسیع کردی ہے۔
اتوار-3-مارچ-2019
اسرائیلی زندانوں میں کئی ماہ تک پابند سلاسل رہنے کے بعد رہائی پانے والی فلسطینی خاتون رہنما خالدہ جرار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے'دامون' حراستی مرکز میں پابند سلاسل 49 خواتین کو غیرانسانی ماحول کا سامنا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صہیونی جیل میں قید خواتین قیدیوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح رکھاگیا ہے۔ انہیں بنیادی انسانی حقوق اور ادنیٰ درجے کے حقوق مناسب نہیں۔
جمعہ-1-مارچ-2019
فلسطین کی ایک سرکردہ خاتون سیاست دان کواسرائیلی جیل سے رہا کردیا گیا۔
جمعہ-6-جولائی-2018
اسرائیل کی فوجی عدالت ’عوفر‘ کے جج نےانتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید فلسطینی خاتون رکن پارلیمنٹ خالدہ جرار کی قید میں مزید چار ماہ کی توسیع کردی ہے۔
جمعہ-29-جون-2018
انسانی حقوق کی پونے دو سو کے قریب عالمی تنظیموں نے اسرائیلی جیل میں قید فلسطین خاتون رکن پارلیمنٹ خالدہ جرار کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔