
فلسطینی خاندانوں کو گھروں سے بے دخل کرنا اسرائیلی جرائم میں شامل:حماس
اتوار-20-نومبر-2022
حماس کے سیاسی رہنما ہارون ناصرالدین نے فلسطینی جرائم کے خلاف اسرائیلی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ' قابض فورسز کی طرف سے الخلیل میں فلسطینی خاندان کو اس کے گھر سے بے دخل کرنے کا تازہ واقعہ قابل مذمت ہے۔