
یروشلم کا حملہ جنین میں قتل عام کا فطری ردعمل ہے: حماس
اتوار-29-جنوری-2023
فلسطین میں مزاحمتی تحریک حماس نے مقبوضہ بیت المقدس میں جمعہ کی شام ہونے والی فائرنگ کی کارروائی کو سراہا ہے۔ اس واقعے میں آٹھ یہودی آباد کار ہلاک ہوئے ہیں۔
اتوار-29-جنوری-2023
فلسطین میں مزاحمتی تحریک حماس نے مقبوضہ بیت المقدس میں جمعہ کی شام ہونے والی فائرنگ کی کارروائی کو سراہا ہے۔ اس واقعے میں آٹھ یہودی آباد کار ہلاک ہوئے ہیں۔
جمعہ-27-جنوری-2023
حماس کے سینئر رہنا عبدالحکیم حنینی نے جنین شہر اور اس کے پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی قتل عام اور اسپتال پر چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے اسے "وحشیانہ جارحیت" اور "اسرائیلی قابض ریاست کی تشددپسند اور دہشت گرد ذہنیت کی عکاسی" قرار دیا ہے۔
جمعرات-26-جنوری-2023
فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ مشرقی یروشلم کے ضلع سلوان میں البستان محلے کی مسماری کا ارادہ قابض اسرائیلی حکام کی فاشسٹ کاروائیوں کا ایک اور ثبوت ہے۔
اتوار-22-جنوری-2023
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے ہفتہ کے روز شہید ہونے والے فلسطینی طارق معالی کے حوالے سے یوم سوگ منایا ہے۔ حماس نے اس موقع پر مزاحمت کو مزید تیز ہونے کا عندیہ بھی دیا ہے۔
جمعرات-19-جنوری-2023
تہران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی کی سربراہی میں حماس کے ایک وفد نے ایرانی دارالحکومت تہران میں "غزہ، مزاحمت کی علامت" کی گیارہویں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی ہے۔
ہفتہ-14-جنوری-2023
حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے زیر قیادت ایک اعلی سطح کے وفد نے اقوام متحدہ کے مشرق وسطٰیٰ کے لیے خصوصی کوآرڈی نیٹر ٹور وینسلینڈ سے ملاقات کی ہے، یو این کوآرڈی نیٹر کے ساتھ ان کی ٹیم کے معاونین بھی موجود تھے۔
اتوار-1-جنوری-2023
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے بارے میں بین الاقوامی عدالت انصاف سے اپنی قرار داد کے رجوع کو سراہا ہے۔
ہفتہ-31-دسمبر-2022
فلسطینی تحریک مزاحمت نے اومان کی طرف سےاسرائیلی بائیکاٹ کے فیصلے کو سراہا ہے۔ حماس نے اس سلسلے میں اپنے بیان میں اومان کی مجلس شوریٰ اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا دائرہ بڑھائے گی۔
جمعرات-29-دسمبر-2022
لبنان میں حماس کے نمائندے احمد عبدالہادی نے نے پر زور انداز میں کہا ہے کہ ' حماس اپنے مزاحمتی راستے پر ثابت قدمی سے چلتی رہے گی۔ تاکہ فلسطین کی آزادی کی منزل کا حصول ممکن ہو اور اہل فلسطین کے سامنے سرخرو ہو سکے۔
بدھ-28-دسمبر-2022
حماس نے مشرقی یروشلم میں ' الحمراہ لینڈ' پر منگل کی صبح کیے گئے یہودی آباد کاروں کے ناجائز قبضے کی سخت پر زور مذمت کی ہے۔