
اسرائیل کی ہزاروں آبادکاریاں منظور کرنے پر حماس کی شدید مذمت
جمعہ-24-فروری-2023
اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے اسرائیل کی جانب سے یہودیوں آبادکاروں کے ہزاروں نئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کی منظوری دینے کی پر زور مذمت کی ہے
جمعہ-24-فروری-2023
اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے اسرائیل کی جانب سے یہودیوں آبادکاروں کے ہزاروں نئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کی منظوری دینے کی پر زور مذمت کی ہے
منگل-21-فروری-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نےامریکہ کے ایماء پر فلسطینی اراضی پر یہودی بستیوں کی تعمیر رکوانے سے متعلق اقوام متحدہ میں پیش کردہ قرارداد کا مسودہ واپس لینے پر فلسطینی اتھارٹی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
منگل-21-فروری-2023
اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے گذشتہ روز ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ساتھ فون پر رابطہ کیا اور ان کے ملک میں آنے والے حالیہ ہولناک زلزلہ پر ترکیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کی۔
جمعہ-17-فروری-2023
’’اسرائیلی حکومت کی جانب سے حریت پسند مجاہدین اور شہیدوں کے گھر مسمار کرنے ایسی کارروائیاں وحشیانہ جرم، فاشسٹ اسرائیلی رہنماؤں کے دلوالیہ پن اور فلسطینی عوام کے انقلاب کی لہر پر قابو پانے میں ناکامی کی مظہر ہیں۔‘‘
جمعرات-16-فروری-2023
اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے کہا ہے کہ افریقی یونین کے سربراہی اجلاس میں اسرائیل سے مبصر کا درجہ واپس لینا تنظیم کے ایجنڈے کا اولین نقطہ ہونا چاہئے۔
پیر-13-فروری-2023
اسرائیل نے آج علی الصبح غزہ کی پٹی پر بمباری کی ہے جس میں فلسطینی مزاحمتی مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
منگل-7-فروری-2023
حماس نے فلسطینی شہید 17 سالہ حمزہ الاشقر کی شہادت پر اظہارِ تعزیت کیا اور اسرائیلی قابض ریاست کو مغربی کنارے میں روز افزوں جرائم پر خبردار کیا ہے۔
ہفتہ-4-فروری-2023
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے قابض صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے حوالے سے سوڈانی وزارت خارجہ کے بیان پر گہرے افسوس اور مذمت کا اظہار کیا اور اسے سوڈانی عوام کے حقیقی تاریخی مؤقف سے انحراف قرار دیا ہے جس کے مطابق سوڈان اسرائیل سے تعلقات کو مسترد کرتا ہے اور فلسطینی عوام، ان کے مقصد، قومی حقوق، اور القدس کی عرب اور اسلامی حیثیت کی حمایت کرتا ہے۔
جمعہ-3-فروری-2023
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ مصری انٹیلی جنس سروس کے حکام کی دعوت پر آئندہ ہفتے قاہرہ کا دورہ کریں گے۔
بدھ-1-فروری-2023
حماس کے نمائندے احمد عبدالہادی نے گزشتہ روز بیروت سفارت خانے کے صدر دفتر میں انڈونیشیا کے سفیر ھجریانتو طھاری سے ملاقات کی اور ان سے مسئلۂ فلسطین سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔