شنبه 10/می/2025

حماس

عباس ملیشیا نے غرب اردن سے حماس رہ نما کو گرفتار کرلیا

فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سینیر رہ نما کو حراست میں لے لیا۔

مراکش کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ مراکشی عوام کا فیصلہ نہیں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے مراکش کی حکومت اور اسرائیل کے درمیان طے پائے نام نہاد امن معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔

مسجد اقصیٰ میں فدائی حملہ اسرائیل نواز قوتوں کے منہ پر طمانچہ ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کی جانب سے جاری ایک بیان میں مسجد اقصیٰ میں فائرنگ کے واقعے میں ایک اسرائیلی فوجی اہلکار کے شدید زخمی ہونے کے واقعےکی تحسین کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ یہ ایک فدائی کارروائی تھی جس میں ایک فلسطینی نوجوان نے اپنی جان پر کھیل کر اسرائیل نواز قوتوں کو پیغام دیا ہے کہ فلسطینی قوم صہیونی ریاست کے ساتھ دوستی قبول نہیں کرے گی۔

قطر کے قومی دن پر اسماعیل ھنیہ کی امیر قطر کو مبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے صدر اسماعیل ھنیہ نے قطر کے قومی دن کے موقعے پر امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو مبارک باد پیش کی ہے۔

حماس نے مسلم امہ کی سربلندی کے پروگرام کا پرچم اٹھا رکھا ہے

لبنان کی مذہبی سیاسی جماعت 'جماعت اسلامی' نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے 33 ویں یوم تاسیس پر جماعت کی قیادت کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے حماس کی فلسطینی قوم اور مسلم امہ کے لیے دی جانے والی قربانیوں پرجماعت کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جماعت اسلامی لبنان کا کہنا ہے کہ حماس مسلم امہ کی سربلندی کے پروگرام کو آگے بڑھا رہی ہے۔

نیتن یاھو کی ہٹ دھرمی کے باعث قیدیوں کا معاملہ تعطل کا شکار ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے قیدیوں کےتبادلے کے لیے ہونے والی کوششوں کی ناکامی کی ذمہ داری صہیونی ریاست پرعاید کی ہے۔

حماس وطن کی ازادی کے لیے مسلح مزاحمت جاری رکھے گی: اسماعیل ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ حماس سیاسی اور مزاحمتی میدان میں ایک ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔

حماس کا 33 واں یوم تاسیس، کام کی ترجیحات اور تنازع کا مستقبل

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' اپنا 33 واں یوم تاسیس منا رہی ہے۔ جماعت کا یہ یوم تاسیس ایک ایسے وقت میں منایا جا رہا ہے جب کہ جماعت اپنے اصولوں، فلسطینی قوم کے حقوق، مزاحمت اور آزادی کی جدو جہد پر پوری طرح کار بند ہے۔

خالد مشعل کی سوشل میڈیا پر کسی اکائونٹ کی موجودگی کی تردید

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سابق صدر خالد مشعل کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خالد مشعل کا سوشل میڈیا پر کوئی اکائونٹ یا کوئی دوسرا آن لائن پلیٹ فرام نہیں ہے۔

مراکش کے اسرائیل سے تعلقات کے قیام پرحماس اور اسلامی جہاد کی شدید مذمت

افریقی عرب ملک مراکش کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ مکمل طور پر سفارتی تعلقات معمول پرلانے کے اعلان پر فلسطینی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔