
خضر عدنان کی شہادت اسرائیل کی فلسطینی قیدیوں پرمظالم کی انتہا ہے
بدھ-3-مئی-2023
کل منگل کو لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہےکہ اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کے باعث شہید ہونے والے فلسطینی اسیر رہ نما خضرعدنان کی شہادت فلسطینی قیدیوں پر مظالم اور اسیران کے المیے کی انتہا ہے۔