پنج شنبه 01/می/2025

حزب اللہ

اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ، 11 فوجی زخمی

لبنان کی سمت سے شمالی مقبوضہ فلسطین میں بستیوں اور قابض فوج کے مقامات پرحزب اللہ کے میزائل حملے میں کل اتوار کی شام 8 فوجیوں سمیت 11 اسرائیلی زخمی ہو گئے۔

لبنان ۔ اسرائیل سراحد پرجھڑپ،دو کارکن شہید،اسرائیل پر راکٹ حملے

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اپنے اتحادی حماس کی اسرائیل کے ساتھ لڑائی دوبارہ شروع ہونے کے تناظر میں وہ بھی لڑائی کے لیے چوکس اور تیار ہے۔ حزب اللہ کے اس بیان سے لبنان اسرائیل سرحد پر دوبارہ جھڑپوں کا امکان بڑھ گیا۔

حزب اللہ کا اسرائیل کے کمانڈ سینٹر پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ

حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے پیر کی صبح پیدل فوج اور صیہونی قابض افواج کی ایک کمانڈ پوسٹ پر چار برقان میزائلوں سے حملہ کیا، جس سے براہ راست ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

حزب اللہ کا 7 اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا،ہلاکتوں کی تصدیق

لبنانی حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ کل بدھ کے روز اس نے لبنانی سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کے 7 ٹھکانوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اس کی صفوں میں ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی، جب کہ قابض فوج نے جنوبی لبنان کے علاقوں پر بمباری کی۔

حزب اللہ کی 3 اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر گولہ باری

لبنان میں حزب اللہ نے جنوبی لبنان کے مغربی سیکٹر کے سامنے 3 اسرائیلی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

حزب اللہ کا جنوبی لبنان میں قابض اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ

لبنان کی مزاحمتی تنظٰم حزب اللہ نے دو الگ الگ بیانات میں اعلان کیا ہے کہ اس نے خیربیت المنار سائٹ اور پرانیت بیرکوں پر گائیڈڈ میزائل ہتھیاروں اور توپ خانے کے گولوں سے حملہ کیا ہے اور اس سے براہ راست جانی نقصان ہوا ہے۔

حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر راکٹوں سے حملہ، متعدد فوجی ہلاک اور زخمی

لبنانی حزب اللہ نے اتوار کی شام اس بات کی تصدیق کی کہ اس نے مقبوضہ لبنان- فلسطینی سرحد کے پار صہیونی غاصب فوج کی ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد فوجی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے جب کہ کئی فوجی گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔

جنوبی لبنان میں اسرئیلی حملے میں حزب اللہ کے تین کارکن شہید

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں ایک واچ ٹاور پر حملہ کرکے حزب اللہ کے تین کارکن شہید کردیے۔

فلسطینی مزاحمتی قیادت کے ساتھ رابطے میں ہیں: حزب اللہ

لبنانی حزب اللہ نے کہا ہے کہ لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی قیادت فلسطینی منظر نامے پر ہونے والی اہم پیش رفت کا قریب سے مشاہدہ کر رہی ہے اور میدانی حالات کو بڑی دلچسپی سے دیکھ رہی ہے۔ انہوں نے تصدیق کی کہ وہ اندرون اور بیرون ملک فلسطینی مزاحمتی قیادت سے براہ راست رابطے میں ہیں۔

لبنان میں اسرائیل نےٹاگٹ کلنگ کی توطاقت سے جواب دیں گے:حسن نصراللہ

پیر کے روزلبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے اسرائیلی قابض ریاست کو لبنانی یا فلسطینی رہ نماؤں کو لبنانی سرزمین پر قتل کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔