اکتوبر کے آخر میں "اسرائیل” میں بین الاقوامی فضائی مشقیں
جمعرات-5-اکتوبر-2023
ایک عبرانی اخبار نے آج اطلاع دی ہے کہ اس مہینے کے آخر میں مقبوضہ فلسطین کے آسمانوں میں بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں کی جائیں گی، جس میں کئی مغربی ممالک کی شرکت ہوگی۔
جمعرات-5-اکتوبر-2023
ایک عبرانی اخبار نے آج اطلاع دی ہے کہ اس مہینے کے آخر میں مقبوضہ فلسطین کے آسمانوں میں بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں کی جائیں گی، جس میں کئی مغربی ممالک کی شرکت ہوگی۔
بدھ-5-اگست-2020
اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق کل منگل کے روز فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد کےقریب وسیع پیمانے پر مشقیں شروع کی ہیں۔ کل منگل کو شروع ہونے والی مشقیں آج بدھ کی شام تک جاری رہیں گی۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ھدی زیلبرنے بتایا کی مشقوں میں غزہ کی پٹی کے اطراف اور عسقلان کےقریبی علاقوں کی سیکیورٹی کی صورت حال کے مطابق فوجیوں کو تربیت فراہم کی گئی ہے۔
جمعرات-20-فروری-2020
اسرائیلی فوج کی لبنان کے مقبوضہ علاقے مزارع شعبان میں بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں جاری ہیں۔
منگل-4-فروری-2020
قابض صہیونی فوج کی شمالی فلسطین میں مشقوں کے دوران 'ھاون'گولہ پھٹنے سے چار اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔
پیر-4-نومبر-2019
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے 'عوفدا' میں "بلیو فلیگ" کے نام سے ایک بین الاقوامی فضائی مشقیں کل اتوار کے روز شرورع کیں۔ جمعرات تک جاری رہنے والی ان مشقوں میں یورپی ممالک، یونان، جرمنی، اٹلی اور امریکا بھی حصے لے رہے ہیں۔
بدھ-13-فروری-2019
فلسطین کے وسطی علاقے میں ایک فوجی کیمپ کے قریب ہونے والی فوجی مشقوں کے دوران ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوگیا۔
منگل-8-جنوری-2019
قابض صہیونی فوج کی شمالی فلسطین میں ہونے والی مشقوں کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
پیر-26-نومبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ علاقے عسقلان میں اسرائیلی فوج نے جنگی مشقیں شروع کی ہیں۔ یہ مشقیں آج شام تک ختم ہوجائیں گی۔
جمعہ-8-ستمبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ وادی اردن میں اسرائیلی فوج کی مسلسل مشقیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں مقامی فلسطینی آبادی میں سخت خوف وہراس پایا جا رہا ہے۔
جمعرات-30-مارچ-2017
فلسطین کے مقبوضہ علاقے غرب اردن میں گذشتہ روز ہونے والی فوجی مشقوں میں ایک اسرائیلی خاتون فوجی ہلاک ہو گئی۔