جمعه 15/نوامبر/2024

بیت المقدس میں جھڑپیں

غرب اردن میں 48 گھنٹوں کے دوران 36 مزاحمتی کارروائیاں

پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے نے مزاحمت کی 36 کارروائیوں کی رپورٹس درج کی ہیں۔ ان میں چاقو سے حملہ، دھماکہ خیز مواد،آتش گیر آلات پھینکنے اور تصادم اور آباد کاروں کے درمیان مختلف تھے۔

القدس میں فلسطینیوں نے یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں کو آگ لگا دی

عبرانی میڈیا نے بتایا کہ کل جمعہ کو فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں بیت اوروت یہودی بستی کے محلے میں آباد کاروں کی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔

القدس میں چاقو حملہ ہماری قوم کا قابض دشمن کے لیے پیغام ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کل منگل کو مقبوضہ بیت المقدس میں ایک یہودی آباد کار پر چاقو سے کیے گئے حملے کی حمایت کرتے ہوئے حملہ آور کو مبارک باد پیش کی ہے۔

فلسطینی کی سنگ باری میں بیت المقدس میں ایک یہودی آباد کار خاتون زخمی

کل پیر کو فلسطین کے تاریخی شہر مقبوضہ بیت المقدس میں ایک یہودی آباد کار خاتون فلسطینی نوجانوں کی سنگ باری کی زد میں آ کر زخمی ہوگئی۔ یہ و’بیت اریہ‘ یہودی کالونی کے قریب پیش آیا۔

اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان مسلح جھڑپیں

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ابو دیس کے مقام پر کل جمعہ کی شام قابض اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا۔

بیت المقدس سے سماجی کارکن اور چار دیگر شہری گرفتار

جمعرات کو قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک سماجی کارکن اور چار دیگر شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

وسطی القدس میں قابض اسرائیلی فوجیوں سے جھڑپوں کا سلسلہ دوبارہ شروع

مقبوضہ بیت المقدس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے القدس کی تاریخی دیوار کے باب الساھرہ کی سمت شاہراہ صلاح الدین میں نوجوانوں کی احتجاجی ریلی طاقت کے زور پر روکی تو اس کے بعد قابض اسرائیلی فوج سے جھڑپوں کا سلسلہ منگل کی شب ایک مرتبہ پھر شروع ہو گیا۔مقبوضہ بیت المقدس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے القدس کی تاریخی دیوار کے باب الساھرہ کی سمت شاہراہ صلاح الدین میں نوجوانوں کی احتجاجی ریلی طاقت کے زور پر روکی تو اس کے بعد قابض اسرائیلی فوج سے جھڑپوں کا سلسلہ منگل کی شب ایک مرتبہ پھر شروع ہو گیا۔

بیت المقدس میں فلسطینیوں پراسرائیلی فوج کا تشدد، 22 زخمی

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں العزریہ قصبے میں گھر گھر تلاشی کی کارروائی کے دوران وحشیانہ تشدد کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین بچوں سمیت 22 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

اسرائیلی فوج کی پرامن فلسطینی ریلی پروحشیانہ شیلنگ11 زخمی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں سوموار کی شام کو فلسطینی اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ایک ریلی پر قابض صہیونی فوج نئے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں 11 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔

بیت المقدس: مشتعل فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی پولیس میں تصادم

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور فلسطینی مظاہرین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک اسرائیلی پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔