القدس: ابو تایہ محلے میں جھڑپوں میں متعدد فلسطینی دم گھٹنے سے متاثر
پیر-5-دسمبر-2022
مقبوضہ بیت المقدس کے قصبے سلوان میں شروع ہونے والی جھڑپوں کے دوران قابض فورسز کی جانب سے آنسو گیس کے شیل فائر کرنے سے متعدد فلسطینی نوجوان دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔
پیر-5-دسمبر-2022
مقبوضہ بیت المقدس کے قصبے سلوان میں شروع ہونے والی جھڑپوں کے دوران قابض فورسز کی جانب سے آنسو گیس کے شیل فائر کرنے سے متعدد فلسطینی نوجوان دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔
اتوار-4-دسمبر-2022
مغربی کنارے میں مزاحمت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمت کی 14 کارروائیاں ریکارڈ کیں، جن میں 6 فائرنگ آپریشنز، ایک دھماکہ خیز ڈیوائس کا دھماکہ، پٹرول بم پھینکنے اور تصادم کی 6 کارروائیاں شامل ہیں۔
اتوار-4-دسمبر-2022
مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں نومبر کے مہینے کے دوران کئی مخصوص مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں 6 اسرائیلی ہلاک اور 96 دیگر زخمی ہوئے۔
بدھ-30-نومبر-2022
گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 21 سالہ رائد النعسان نے اپنے فیس بک پیج پر اپنی شہادت سے قبل ایک پیغام لکھا جس میں انہوں نے حالیہ القدس آپریشن پر فخر کا اظہار کیا۔
منگل-22-نومبر-2022
مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کے خلاف گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں۔
جمعرات-10-نومبر-2022
مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض فوج اور آباد کاروں کے خلاف مزاحمتی سرگرمیاں جاری رہیں۔
منگل-4-اکتوبر-2022
فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے قابض اسرائیلی فورسز اور یہودی آباد کاروں کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔
اتوار-18-ستمبر-2022
گذشتہ ہفتے کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں میں تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے دوران 4 فلسطینی شہری شہید اور متعدد فوجی اور آباد کار ہلاک و زخمی ہوئے۔
اتوار-11-ستمبر-2022
گذشتہ ہفتے قابض اسرائیلی فوج کی گولیوں سے 4 فلسطینی شہری شہید ہوئے جبکہ فلسطینی شہریوں کی مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں کم سے کم 29 اسرائیلی فوجی اور آباد کار زخمی ہوئے۔ گذشتہ ہفتے 109 مقامات پر جھڑپیں ہوئیں۔ مزاحمت کاروں نے متعدد علاقوں میں 18 بار فائرنگ کی اور 36 بارودی آلات اور مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے۔
اتوار-21-اگست-2022
مسجد اقصیٰ کے مبلغ اور الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہےکہ القدس شہر اور مسجد اقصیٰ ایک انتہائی خطرناک اور مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مسجد اقصیٰ میں لگنے والی آگ ابھی تک مختلف شکلوں میں جل رہی ہے