اسرائیل میں نیتن یاہو اور بین گویر کی سیاسی مقبولیت میں اضافہ
جمعہ-26-اگست-2022
اسرائیل میں کنیسٹ کے انتخابات کی تیاریوں کےجلو میں مختلف سیاسی جماعتیں ایک بارپھرمقبول ہو رہی ہیں جب کہ بعض جماعتوں کی عوامی مقبولیت میں کمی کے اشارے مل رہے ہیں۔
جمعہ-26-اگست-2022
اسرائیل میں کنیسٹ کے انتخابات کی تیاریوں کےجلو میں مختلف سیاسی جماعتیں ایک بارپھرمقبول ہو رہی ہیں جب کہ بعض جماعتوں کی عوامی مقبولیت میں کمی کے اشارے مل رہے ہیں۔
منگل-8-اگست-2017
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے گرد مبینہ بدعنوانے کے الزامات کی تحقیقات کا دائرہ جیسے جیسے تنگ ہوتا جا رہا ہے، عوامی حلقوں میں بھی ان کے خلاف نفرت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں کہا گیا ہے کہ 66 فی صد یہودی آباد کاروں نے رشوت وصولی اور کرپشن کے دوسرے الزامات کی بناء پر وزیراعظم نیتن یاھو سے وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہفتہ-11-مارچ-2017
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد ہی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی دعوت پر تل ابیب کے دورے پرآئیں گے۔
ہفتہ-22-اکتوبر-2016
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیان فلسطین میں غیرقانونی یہودی آباد کاری کے معاملے پر اختلافات مزید شدت اختیار کرگئے ہیں۔ بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ صدر باراک اوباما یہودی آباد کاری کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
جمعہ-22-اپریل-2016
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کل جمعرات کو چھ گھنٹے کے لیے روس کا مختصر دورہ کیا جہاں انہوں نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن سمیت دیگر حکومتی عہدیداروں سے بھی ملاقات کی۔