جمعه 15/نوامبر/2024

بنجمن نیتن یاہو

’آئی سی سی پراسیکیوٹر پرنیتن یاہو کےگرفتاری وارنٹ پر دباؤ کا سامنا

بین الاقوامی فوجداری عدالت’آئی سی سی‘ کے پراسیکیوٹر کریم خان نے کہا ہے کہ ان پرمختلف ممالک کے رہ نماؤں کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری نہ کرنے کا دباؤ ہے۔

’جھوٹ بولنا بند کرو‘اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نیتن یاہو پر برس پڑے

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ "نیتن یاھو قیدیوں کی رہائی کی بات کا بار بار جھوٹ بولنا بند کریں کیونکہ وہ قیدیوں کی رہائی میں ناکامی کے ذمہ دار ہیں اور کیونکہ وہ جنگ بندی معاہدے کے بجائے قیدیوں کو جنگ میں جھونک رہے ہیں‘‘۔

نیتن یاھو جنگ روکنےلیے اس کی ثالثی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں:مصر

مصر نے قابض اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے ان الزامات کا فیصلہ کن اور سخت رد عمل سے جواب دیا ہے جس میں اس نے الزام عاید کیا تھا کہ مصری سرحد سے غزہ کی پٹی میں ہتھیار داخل ہو رہے ہیں۔

غزہ سے مکمل اسرائیلی انخلاء تک کوئی معاہدہ نہیں کریں گے:حماس رہ نما

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےسینیر رہ نما محمود المرداوی نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے جاری مذاکرات میں قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی شرائط کو نکال دیا جائے گا۔ معاہدے میں فلسطینی عوام اور مزاحمت کی شرائط اور فلسطینی عوام کی منشا کے مطابق ہی اقدامات کئے جائیں گے۔

جھوٹا نیتن یاھو اسرائیلی قیدیوں کی زندگیوں کا ذمہ دار ہے:عزت الرشق

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے ایک رکن عزت الرشق نے زور دے کر کہا ہے کہ بنجمن نیتن یاہو کے بیانات ایک مایوس کن گفتگو ہے جس میں وہ ایک خیالی فتح کی تلاش میں ہے۔ وہ اپنے جھوٹ کو اسرائیلیوں کے سامنے بیچنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔ نیتن یاھو ہمارے عوام کے خلاف نازی جنگ کے گیارہ ماہ بعد بھی نیتن یاھو بری طرح ناکام ہوچکا۔ جنگی مجرم صہیونی اپنے مذموم مقاصد حاصل نہیں کرسکا ہے۔

ہلاکت سے قبل اسرائیلی خاتون قیدی کا نیتن یاھو کے لیے نام پیغام

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ایک مقتول اسرائیلی خاتون قیدی کا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں اس نے فاشسٹ صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھوکو ان کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

بن گویرکی اشتعال انگیزی،مسجد اقصیٰ میں یہود عبادت گاہ بنانے کا اعلان

انتہا پسند صہیونی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر نےایک نیا اشتعال انگیز اعلان کیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں موجود مسجداقصی میں ایک یہودی عبادت گاہ قائم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

بائیڈن کا اسرائیل سے غزہ کے محورصلاح الدین سے جزوی انخلا کا مشورہ

امریکی ویب سائٹ ’ایکسیس‘نے تین اسرائیلی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے قابض صہیونی حکومت کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے کہا ہے کہ وہ مصر اور غزہ کی سرحد کے ایک حصے سے اسرائیلی افواج کے انخلاء پر رضامند ہوں۔

’آئی سی سی‘ کے پراسیکیوٹرنےنیتن یاہو،گیلنٹ کے فوری وارنٹ طلب کرلیے

جمعہ کے روز بین الاقوامی فوجداری عدالت(آئی سی سی) کے پراسیکیوٹر کریم خان نے ججوں سے کہا ہے کہ وہ قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری پر فوری فیصلہ دیں۔

بلنکن وہم بیچ رہا ہے،نیتن یاھو امن کا دشمن ہے، وہ جنگ بندی نہیں چاہتا

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے رُکن حسام بدران نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے حالیہ بیانات کی کوئی حیثیت نہیں بلکہ وہ وہم کی مارکیٹنگ کی کوشش کررہے ہیں، جب کہ نیتن یاہو جان بوجھ کر اس جنگ کے خاتمے کے لیے کسی معاہدے تک پہنچنے کی کسی بھی کوشش میں رکاوٹ ڈال کر جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے۔