فلسطین میں یکطرفہ اقدامات امن کیلیے خطرہ ہیں: گوتیرس
بدھ-20-ستمبر-2023
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو یک طرفہ اقدامات ہورہے ہیں وہ امن کے لیے خطرہ ہیں۔ معاملے کا پرامن حل نکالنا ہو گا۔
بدھ-20-ستمبر-2023
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو یک طرفہ اقدامات ہورہے ہیں وہ امن کے لیے خطرہ ہیں۔ معاملے کا پرامن حل نکالنا ہو گا۔
بدھ-13-جولائی-2022
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے "اسرائیل" کے ہاتھوں قتل ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کے مواخذے اور بچوں کے قتل پر صہیونی ریاست کو جواب دہ ٹھہرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
بدھ-17-نومبر-2021
مُنگل کو اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (UNRWA) کو درپیش "بحران" کے بارے میں خبردار کیا۔ انہوں نے امداد دینے والے بین الاقوامی عطیہ دہندگان سے مطالبہ کیا کہ وہ امدادی ایجنسی کے کام کو جاری رکھنے کو یقینی بنانے کے لیے فوری مالی مدد فراہم کریں۔
جمعرات-17-دسمبر-2020
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نتونیو گوٹیرس نے صحافیوں اور میڈیا کارکنوں کے خلاف دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے حملوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔
ہفتہ-14-دسمبر-2019
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کی کفالت اور ان کی بہبود کے لیے قائم کردہ یو این ریلیف ایجنسی'اونروا' کے ساتھ کیے گئے اپنے وعدے پورے کرے۔
ہفتہ-15-جون-2019
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات شروع ہونے یا کشیدگی میں کمی کا کوئی امکان نہیں ہے۔
اتوار-17-مارچ-2019
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ محصور فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کے باشندوں کو امداد کی فراہمی کی راہ میں رکاوٹیں نہ ڈالیں۔
جمعرات-1-نومبر-2018
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے غزہ کی پٹی میں تین بے گناہ فلسطینی بچوں کے اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید ہونے پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطینی بچوں کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے۔ غزہ میں تین بچوں کی بمباری میں ہلاکت افسوسناک واقعہ ہے۔
منگل-19-جون-2018
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین کا محصور علاقہ غزہ جنگ کے دھانے پر کھڑا ہے۔ انہوں نے غزہ میں حق واپسی کے لیے پرامن احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین کے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل عام پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا۔
بدھ-9-مئی-2018
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے ایک بیان میں امریکی سفار خانے کی القدس منتقلی کے اعلان کی مذمت کی ہے اورکہا ہے کہ اس اقدام سے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی کوششیں مزید متاثر ہوسکتی ہیں۔