
قابض اسرائیل کے خلاف جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں: القسام بریگیڈ
جمعہ-29-مارچ-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عز الدین القسام بریگیڈ نے باور کرایا ہے کہ تنظیم قابض اسرائیلی دشمن کی طرف سے مسلط کی گئی ہر طرح کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے۔