جمعه 02/می/2025

القسام بریگیڈز

غزہ میں القسام کا گھات لگا کرحملہ،3 صیہونی فوجی جھنم واصل،11 زخمی

اتوار کی شام وسطی غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے مجاھدین نے نصب بارودی سرنگ کے حملے میں تین اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 11 دیگر زخمی کردیا۔

القسام نے مزید دو اسرائیلی قیدیوں کی ویڈیو جاری کردی

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے دو اسرائیلی یرغمالیوں کا ویڈیو کلپ شائع کردیا۔ ویڈیو میں دونوں اسرائیلی قیدیوں نے غزہ کی پٹی میں اپنی حراست کے حالات کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے اپنے گھر والوں کو پیغامات بھیجے۔ اس دوران ایک یرغمالی ایسا دکھائی دیا جیسے وہ روتے ہوئے ٹوٹ جائے گا۔

القسام نے ایک اور اسرائیلی جنگی قیدی کا پیغام جاری کردیا

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈز نے غزہ میں ایک اسرائیلی جنگی قیدی کا پیغام جاری کیا ہے۔ اس پیغام میں جنگی قیدی نے اسرائیلی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تمام جنگی قیدیوں کی رہائی کے لیے فلسطینیوں کی شرائط پر عمل کرے۔

خان یونس:القسام بریگیڈز کے حملے میں 14 صہیونی فوجی جھنم واصل

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاھدین نے جنوبی غزہ کی پٹی میں قابض فوج کے متعدد قابض ٹینکوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 14 اسرائیلی فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔

القسام بریگیڈز کا غزہ میں کاری وار،اسرائیلی فوجیوں کے پرخچے اڑگئے

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاھدین نے جنوبی غزہ کی پٹی میں قابض فوج کے متعدد قابض ٹینکوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کئی اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

غزہ اسرائیلی قیدی بمباری میں بچ گیا مگر فاقوں سے ہلاک ہوگیا

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ نےعزالدین القسام شہید بریگیڈز ایک بیان میں کہا کہ ایک 34 سالہ اسرائیلی اسیر کی "دوا اور خوراک کی کمی" کے باعث موت واقع ہو گئی ہے۔

القسام مجاھدین کا خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں پر بوبی ٹریپ حملہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے خان یونس کے مشرق میں صہیونی افواج کے خلاف کوالیفائیو گھات لگا کر حملہ کیا جس میں متعدد قابض فوجی لاک اور زخمی ہوئے۔

غزہ میں القسام کے حملے میں 4 ٹینک تباہ،متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک ، زخمی

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی میں گھسنے والی صیہونی غاصب افواج کے خلاف متعدد کوالیفائیو حملے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

غزہ میں صہیونی بمباری سے مزید سات اسرائیلی قیدی ہلاک ہوچکے:القسام

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے صہیونی بمباری کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں متعدد مجاہدین کی شہادت اور سات قابض قیدیوں کے مارے جانے کا اعلان کیا ہے۔

غزہ: القسام مجاھدین نے متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی کر دیئے

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاھدین نے خان یونس کے مغرب میں ایک خصوصی صہیونی فورس کو نشانہ بنایا، جس میں ان میں سے کچھ ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے۔