القدس بریگیڈز کے تل ابیب ، اسدود اور عسقلان میں راکٹ حملے
اتوار-7-اگست-2022
فلسطینی مزاحمتی تنظیم "اسلامی جہاد" کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے ہفتے کی شام مقبوضہ علاقوں [اسرائیل کے زیر تسلط] شہروں میں شدید راکٹ باری کا دعویٰ کیا ہے۔
اتوار-7-اگست-2022
فلسطینی مزاحمتی تنظیم "اسلامی جہاد" کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے ہفتے کی شام مقبوضہ علاقوں [اسرائیل کے زیر تسلط] شہروں میں شدید راکٹ باری کا دعویٰ کیا ہے۔
پیر-18-جولائی-2022
اسلامی جہاد کے عسکری ونگ ’سرایا القدس‘ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اپنے مزاحمت کاروں پر مشتمل ’طوباس‘ بریگیڈ تشکیل دیا ہے
اتوار-19-جون-2022
فلسطین میں اسلامی جہاد تحریک کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے کل ہفتے کی شام غزہ کی پٹی میں میدانی کارروائیوں کی نقل کرتے ہوئے فوجی مشقیں شروع کرنے کا اعلان کیا۔
ہفتہ-14-نومبر-2020
اسلامی جہاد کےعسکری ونگ القدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ہماری قیادت کی شہادت سے ہمارے عزم اور حوصلے پست نہیں ہوں گے بلکہ شہادتوں سے ہمارے پائے استقامت اور استقلال میں اضافہ ہوگا۔
بدھ-26-فروری-2020
اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے صہیونی ریاست کے خلاف جاری جوابی کارروائی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پیر-24-فروری-2020
اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی میں ایک کمانڈر کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہید کی لاش کی بے حرمتی کو غیر انسانی واقعہ قرار دیا ہے۔ القدس بریگیڈ کا کہنا ہے کہ شہید کے جسد خاکی کی توہین اور بے حرمتی ایک سنگین اور وحشیانہ جرم ہے جس کا بدلہ لیا جائے گا۔
جمعرات-14-نومبر-2019
اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیلی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے تاہم بزدل صہیونی دشمن اپنا نقصان چھپا رہا ہے۔
پیر-4-فروری-2019
اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے ایک فوٹیج جاری کی ہے جس میں ایک صہیونی فوجی کو فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے فائرنگ کے نتیجے میں گولیاں لگتے دیکھا جا سکتا ہے۔
ہفتہ-22-جولائی-2017
فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے ایک نوجوان کارکن کو نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ میں قتل کردیا گیا۔
پیر-17-جولائی-2017
فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے مرکزی رہ نما اور جماعت کے عسکری ونگ ’سرایا القدس‘ [القدس بریگیڈ] کے بانی الحاج محمود الحیلہ المعروف ابو ھنادی گذشتہ روز انتقال کر گئے۔