جمعه 15/نوامبر/2024

اسیران پر تشدد

صہیونی جلادوں کو فلسطینی قیدیوں پر تشدد کے خطرناک حربوں کی اجازت

اسرائیلی سپریم کورٹ نے بدنام زمانہ صہیونی انٹیلی جنس ایجنسی "شاباک" کے جلادوں کو حراست میں لیے گئے فلسطینیوں سے تفتیش کے دوران انتہائی خطرناک اور پرتشدد ہتھکنڈے استعمال کرنے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔

اسرائیلی فوج کا رہائی کے دن اسیر پر تشدد

بیت المقدس کی المسکوبیہ جیل میں قید فلسطینی اسیر محمود جابر کو ان کی رہائی کے دن اسرائیلی جیل حکام کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

جب صہیونی جلادوں نے معمر فلسطینی کی ہڈیاں توڑ ڈالیں!

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ نے بتایا ہے کہ صہیونی فوجیوں نے ایک معمر فلسطینی شہری کو اس قدر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اس کی ٹانگیں، بازو اور چہرے کی ہڈیاں تک ٹوٹ گئیں۔

سر پر ضربیں، بجلی کے جھٹکے، گالیاں،قیدیوں پر تشدد کے صہیونی حربے

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل فلسطینی بچوں پر صہیونی جلاد طرح طرح کے پرتشدد حربے استعمال کرتے ہیں۔ انہیں سخت ترین جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی ایذائیں دی جاتی ہیں۔

صہیونی ٹارچر سیل کے اندر کیا کچھ ہوتا ہے؟

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم ’ضمیر فاؤنڈیشن برائے کفالت اسیران انسانی حقوق‘ نے رپورٹ میں ’مسکوبیہ‘ نامی اسرائیلی عقوبت خانے میں فلسطینی قیدیوں پر ڈھانے جانے والے مظالم کے حربوں کی تفصیلات بیان کی ہیں.

تفتیش کی آڑ میں صہیونی جلادوں کا فلسطینی صحافیہ پر تشدد

اسرائیلی پولیس اور انٹیلی جنس حکام نے زیرحراست ایک فلسطینی خاتون صحافیہ اور دانشور لمیٰ خاطر سے پوچھ تاچھ کے دوران وحشیانہ تشدد کا انکشاف کیا گیا ہے۔

گرفتاری کے وقت پانچ فلسطینیوں سے اذیت ناک صہیونی سلوک

اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے فلسطینی شہریوں کی گرفتاری کے وقت ان پر وحشیانہ تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔

پانچ بچیوں سمیت 60 فلسطینی خواتین صہیونی عقوبت خانوں میں قید

قابض صہیونی ریاست کی جیلوں میں قید چھ ہزار فلسطینیوں میں 60 خواتین پابند سلاسل ہیں جن میں 5 کم عمر بچیاں بھی شامل ہیں جن کی عمریں 18 سال سے کم ہیں۔

صہیونی جلادوں کےانسانیت سوز تشدد سے زیر حراست فلسطینی شہید

فلسطین میں انسانی حقوق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دوران حراست اسرائیلی جلادوں کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والا فلسطینی شہری اسپتال میں دم توڑ گیا۔

’بیڑیوں میں جکڑے فلسطینی قیدی کو زبردستی چلنے پر مجبور کیا گیا‘

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے فلسطینی ادارے’کلب برائے اسیران‘ نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 47 سالہ فلسطینی اسیر محمد الخطیب کو بیمار ہونے کے باوجود چلنے پرمجبور کیا گیا حالانکہ اس کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں اور پاؤں میں بیڑیاں پہنائی گئی تھیں۔