جمعه 21/مارس/2025

اسیران پر تشدد

قابض اسرائیلی فوج کا فلسطینی قیدیوں پرتشدد، النقب جیل میں کشیدگی

صہیونی غاصب جیل انتظامیہ کی طرف سے گزشتہ رات کی جانے والی اشتعال انگیز معائنہ مہم کے بعد النقب جیل کےکچھ حصوں میں کشیدگی کی کیفیت دیکھی گئی۔

قابض اسرائیلی جیلوں میں تقریباً 40 قیدی قید تنہائی کا شکار

فلسطینی اسیران کلب نے کہا ہے کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ تقریباً 40 قیدیوں کو الگ تھلگ کرکے انہیں قید تنہائی میں ڈالے ہوئے ہے۔ گذشتہ 10 سال سے ایک ہی وقت میں اتنے فلسطینیوں کا قید تنہائی میں ڈالا جانا ایک نیا ریکارڈ ہے۔

پابند سلاسل فلسطینی صحافی کی22 عیدیں تحریک آزادی پر قربان

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے صحافی محمد نمرعصیدہ جنہیں اسرائیلی جیلوں میں انتظامی قید کے تحت حراست میں رکھا گیا ہے

اسرائیلی زندانوں میں قید95% فلسطینیوں کو اذیتیں دیے جانے کا انکشاف

فلسطین میں انسانی حقوق اور جیلوں میں قید افراد کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ صہیونی عقوبت خانوں میں قید کیے گئے 95 فی صد فلسطینیوں کو جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی اذیتی دی جاتی ہیں۔

اسرائیلی جلادوں کے تشدد سے فلسطینی اسیر سماعت اور بصارت سےمحروم

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی ریمون جیل میں قید 42 سالہ فلسطینی انجینیر محمد خلیل الحلبی بیماری اور علاج کی سہولت سے محرومی کی وجہ سے زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔

‘صہیونی زندانوں میں فلسطینی خاتون کو برہنہ کر کے مارا پیٹا گیا’

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں سے تفتیش کے دوران صہیونی جلاد وحشیانہ اور غیرانسانی حربے استعمال کرتے ہیں۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ میں ایک خاتون قیدی پر اسرائیلی عقوبت خانوں میں ڈھائے جانے والے مظالم کی لرزہ خیز تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

فلسطینی قیدی پر صہیونی جلادوں کا انسانیت سوز تشدد

اسرائیلی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف جرائم کا لا متناہی سلسلہ جاری ہے اور روزمرہ کی بنیاد پر اسرائیلی عقوبت گاہوں پر فلسطینیوں دی جانے والی اذیتیوں کے ہولناک مظاہر سامنے آ رہے ہیں۔

صہیونی جلادوں نے فلسطینی قیدی کو’ زخم پر ضربیں’ لگا کر اذیتیں دیں

زیرحراست فلسطینی قیدیوں پر صہیونی فوج کے تشدد کے لرزہ خیز واقعات معمول کا حصہ ہیں اور اسرائیلی عقوبت خانوں میں قابض صہیونی دشمن کی طرف سے طرح طرح کی اذیتیں دی جاتی ہیں۔

اقوام متحدہ کا فلسطینی اسیر پر بہیمانہ تشدد پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے اسرائیلی جیل میں مقید فلسطینی اسیر سامر اربید پر ہونے والے شدید تشدد پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

دوران حراست فلسطینیوں پر صہیونی جلادوں کے وحشیانہ تشدد کے نئے شواہد

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوج کا فلسطینی شہریوں کی گرفتاری کے وقت ان پر وحشیانہ تشدد معمول بن چکا ہے۔ گرفتاری کے وقت فلسطینیوں سے غیر انسانی اور سفاکانہ سلوک کے نئے شواہد سامنے آئے ہیں۔