جمعه 15/نوامبر/2024

اسیران پر تشدد

نہتے فلسطینی قیدی کی آنکھوں کی بینائی کون واپس کرے گا؟

رواں سال 21 جنوری کو 31 سالہ فلسطینی اسیر محمود عبدالعفو العملہ کی زندگی اس وقت تبدیل ہوگئی جب 'عوفر' جیل میں اس کی کوٹھڑی پر غاصب صہیونی فوجیوں‌ نے یلغار کرتے ہوئے اسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

اسیر اسلام وشاخی نے قیدیوں‌پرمظالم کا بدلہ کیسے لیا؟

اسرائیلی زندانوں میں قید اسلامی وشاخی ایسے بہادر فلسطینی سپوت کم ہی ہوں گے جنہوں‌نے اسرائیلی زندانوں کے اندر قید رہتے ہوئے بھی صہیونی قابض فوج پر کاری ضرب لگئی۔

گرفتاری کےوقت صہیونی جلادوں کا تشدد، فلسطینی زخموں سے چور!

اسرائیلی فوج کے وحشی جلادوں نے زیرحراست فلسطینی شہری پر وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

اسرائیلی زندان میں‌ 28 سال سے پابند سلاسل فلسطینی شہید

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل ایک فلسطینی شہری مسلسل 28 سال قید رہنے کے بعد غیر انسانی سلوک اور بیماری کے علاج میں مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کرنے کے باعث دم توڑ گیا۔

گرفتاری کے وقت 15 صہیونی فوجیوں‌کا فلسطینی نوجوان پر ہولناک تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کی گرفتاری کے وقت اسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

سال 2018ء میں 343 فلسطینی شہید اور 5011 گرفتار کیے گئے

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ برس اسرائیلی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی کے دوران 343 فلسطینی شہید اور 5011 کو حراست میں لیا گیا۔

صہیونی زندانوں میں فلسطینی بچوں کو وحشیانہ تشدد جاری

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے 'کلب برائے اسیران' کے مطابق صہیونی عقوبت خانوں میں وحشی صفت صہیونی جلادوں کا ہولناک تشدد جاری ہے۔ کلب نے تین بچوں کا احوال بیان کیا ہے جنہیں گرفتار کیے جانے کے وقت اور اس کے بعد وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

صہیونی جلادوں کا معمر فلسطینی اور اس کے بیٹے پر وحشیانہ تشدد

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق صہیونی عقوبت خانے میں پابند سلاسل معمر فلسطینی اور اس کے بیٹے کو ہولناک تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

صہیونی جلادوں کا فلسطینی نوجوان پر انسانیت سوز تشدد

صہیونی فوج نے ایک فلسطینی شہری پر وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں اسیران کو غیر معیاری خوارک دیے جانے کا انکشاف

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کو غیرمعیاری خوراک دی جاتی ہے جس کے نتیجے میں قیدی خطرناک امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔