
پاکستان کے قومی دن پراسماعیل ھنیہ کی وزیراعظم اورقوم کو مبارک باد
اتوار-27-مارچ-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قومی دن کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ .