
عرب و اسلامی رہنما اسرائیلی حکومت کے بارے میں فیصلہ کن پوزیشن لیں
جمعرات-5-جنوری-2023
حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے خط لکھ کر عرب اور اسلامی دنیا کے رہنماوں سے مطالبہ کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے تحفظ کے لیے فوری اور عملی اقدامات کے زریعے اسرائیلی قابض حکومت کی مقدس مقامات کے خلاف جارحیت کو روکیں۔