
غزہ میں قید کے دوران ہمارے ساتھ احترام کے ساتھ برتاؤ کیا گیا:یرغمالی
ہفتہ-16-دسمبر-2023
غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی قید میں رہنے والی ایک خاتون گولڈسٹچائن الموگ نے کہا ہے کہ وہ اور اس کے تین بیٹوں کے ساتھ احترام کا سلوک کیا گیا اور ان کے ساتھ کسی قسم کا جسمانی تشدد یا بدسلوکی نہیں کی گئی۔