جمعه 09/می/2025

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

حماس: العاروری اور اس کے ساتھی رہنماؤں کی قربامی قوم کے لیے مشعل راہ ہے

مقبوضہ بیت المقدس  – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ شہید رہ نما صالح العاروری اور ان کے ساتھی قائدین کا خون ہماری قوم اور اس کی مزاحمت کے لیے اس وقت تک مشعل راہ رہے گا جب تک کہ پورا فلسطین آزاد نہیں ہو جاتا۔ حماس […]

الجزیرہ کی بندش صحافتی آزادی پر فلسطینی اتھارٹی کا حملہ ہے:حماس

رام اللہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی اتھارٹی نے بین الاقوامی سطح پر شہرت یافتہ قطری ٹی وی چینل’ الجزیرہ’ کا فلسطین سے نشریاتی سلسلہ معطل کر دیا۔ ہے۔ ‘الجزیرہ ‘فلسطینیوں کی مزاحمتی کوششوں اور فلسطینیوں پر ہونے والی اسرائیلی بمباری کی سب سے زیادہ ‘کوریج’ کرنے والا ٹی وی چینل بتایا جاتا ہے۔ دوسری جانب […]

فلسطینی صحافیوں کے قتل عام پر اسرائیل پر مقدمات چلانے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ حق او سچ کی آواز کو خاموش کرنے اور فلسطینی عوام کے خلاف سنگین جرائم کو چھپانے کی کوشش میں فلسطینی صحافیوں کو براہ راست نشانہ بنا کر قابض اسرائیل روزانہ ثابت کرتا ہے کہ وہ فلسطینی پریس کا سب سے بڑا دشمن […]

 پانچ قیدیوں کی شہادت نے صہیونی دشمن کا سفاک چہرہ بے نقاب کردیا :حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ گذشتہ گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی جیلوں میں پانچ فلسطینی قیدیوں کی شہادت کے واقعات نے قابض دشمن کے انتہائی سفاکانہ اور مکروہ چہرے کو بے نقاب کردیا ہے۔ حماس نے کہا کہ فلسطینی قیدیوں کا قتل عام عالمی بے حسی ، انسانی […]

حماس کی انٹیلی جنس تک رسائی اسرائیل کی دوسری بڑی ناکامی ہے:ماہرین

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین عسکری اور تزویراتی امور کے ماہر بریگیڈیئر جنرل الیاس حنا نے زور دے کر کہا ہے کہ القسام بریگیڈز کی طرف سے 7 اکتوبر 2023ء کو کیا گیا الاقصیٰ فلڈ آپریشن 1973ء کی جنگ کے بعد اسرائیلی انٹیلی جنس کی دوسری سب سے بڑی ناکامی ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

القدس میں مکانات کی مسماری میں اضافہ نقل مکانی کےاسرائیلی منصوبوں کا حصہ

القدس – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مکانات اور تنصیبات کی مسماری میں اضافہ مشرقی قصبے عناتا میں 13 مکانات کو مسمار کرنے کے احکامات جاری کرنا یہودی آباد کاری کی توسیع اور فلسطینیوں کو ان […]

حماس کا حسام ابو صفیہ اور ان کے ساتھیوں فوری سامنے لانے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اقوام متحدہ، عالمی ادارہ صحت، ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی اور انسانی حقوق کے بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈاکٹر حسام ابو صفیہ اور ان کے ساتھیوں کےٹھکانےکا پتا چلانے کے لیے قابض اسرائیلی حکام پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالیں۔ […]

قابض اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کی بین الاقوامی کوششوں میں رکاوٹیں کھڑٰ کر رہا ہے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکومت غزہ کی پٹی سے مکمل طور پر دستبردار ہونے اور اپنی جاری جارحیت کو روکنے سے انکار کرتے ہوئے ہر مذاکراتی مرحلے پر تاخیر کر رہی ہے۔ وہ بار بار طے شدہ نکات پر پسپائی […]

حماس نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق اسرائیلی دعوے مسترد کردیے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے جماعت کے سیاسی بیورو کے سربراہ شہید اسماعیل ھنیہ کے قتل کے حوالے سے پھیلائے گئے جھوٹ کی تردید کی ہے جس میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ کارروائی ایران کے دارالحکومت تہران میں سرکاری گیسٹ ہاؤس میں […]

حماس کا غزہ کے ہسپتالوں کے حوالے سے عالمی مبصرین بھیجنے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے مبصرین کو غزہ کے ہسپتالوں میں بھیجا جائے تاکہ قابض صہیونی دشمن کی طرف سے ہسپتالوں کو فوجی مقاصد کے لیے استعمال کرنے سے متعلق قابض فاشسٹ صہیونی دشمن کے جھوٹ کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جا […]