جمعه 09/می/2025

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

رہائی کے بعد جلا وطن کیے گئے فلسطینیوں کا قاہرہ میں حماس کی طرف سے استقبال

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین پیر کی شام اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے طوفان الاحرار معاہدے کی دوسری کھیپ میں رہائی پانے والے قیدیوں کے لیےمصر کے دارالحکومت قاہرہ میں استقبالیہ کا انعقاد کیا۔ حماس کی طرف جاری ایک پریس بیان کی نقل مرکزاطلاعات فلسطین س کو موصول ہوئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

حماس کا اعلیٰ سطحی وفد جنگ بندی معاہدے میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کے لیے قاہرہ پہنچ گیا

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ نے کہا ہے کہ جماعت کے رہنماؤں کا ایک وفد مصری حکام کے ساتھ جنگ ​​بندی معاہدے پر عمل درآمد اور قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے پیش رفت پر بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچا ہے۔ حماس نے پیر کے روز مرکز اطلاعات فلسطین کو […]

تیسری کھیپ میں عمر قید کی سزا پانے والے 30 قیدیوں کی رہائی کی توقع ہے: الفاخوری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ میں شہداء، زخمیوں اور قیدیوں کے دفتر کے میڈیا اہلکار ناہد الفاخوری نے کہا ہے کہ حماس اور قابض اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے پہلے مرحلے کے تیسرے بیچ میں تقریباً 30 قیدیوں کی رہائی متوقع ہے۔ ان قیدیوں کو عمر قید کی […]

فلسطین کا تاریخ ساز دن، ہزاروں بے گھر قومی پرچم لہراتے فلسطینی شمالی غزہ پہنچ گئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی فوج کی طرف سے عاید کی گئی پابندیوں میں نرمی کے بعد ہزاروں بے گھر فلسطینی شمالی غزہ کی طرف واپس ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ واپس آنے والے فلسطینی پناہ گزینوں کا پہلا گروپ 15 ماہ سے زیادہ عرصے میں پہلی بار رشید اسٹریٹ پر نیٹزارم کے محور کو عبور […]

طولکرم میں قاتلانہ حملہ مزاحمت کو ختم کرنے کی مایوس کن صہیونی کوشش ہے:حماس

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہاہے کہ غرب اردن کے شمالی طولکرم میں مزاحمت کاروں کا قتل مزاحمت کو ختم کرنے کی ایک مایوس کن صہیونی کوشش ہے۔ حماس نے زور دیا کہ تمام فلسطینیوں کو قابض دشمن کے جرائم کا مقابلہ کرنا چاہیے اور اس کی تمام شکلوں میں […]

غزہ سٹی اور شمالی غزہ میں 135,000 خیموں اور ہوم شیلٹرز کی فراہمی کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے کہا ہے کہ غزہ اور شمالی گورنری میں ہمارے فلسطینی عوام کو 135,000 خیموں اور شیلٹرز کی فوری ضرورت ہے۔ دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے دونوں گورنریوں میں تباہی کا تناسب 90 فیصد سے زیادہ ہے۔ […]

بے گھر افراد کی واپسی ہمارے لوگوں کی فتح ہے،صہیونی دشمن کی شکست ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے وادی غزہ کے شمال میں بے گھر ہونے والوں کی واپسی کی تصدیق کی ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ شمالی غزہ کی طرف فلسطینی باشندوں کی واپسی ہماری قوم کی فتح اور قابض دشمن کی جبری نقل مکانی کے منصوبوں کی ناکامی اور شکست کا […]

حماس کا مصر اور اردن کی طرف سے جبری نقل مکانی سے متعلق موقف کا خیر مقدم

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عرب جمہوریہ مصر اور ہاشمی سلطنت اردن کے "حقیقی موقف” کو سراہا جس میں انہوں نے فلسطینی عوام کی نقل مکانی یا کسی بھی بہانے یا جواز کے تحت ان کی سرزمین سے ان کی منتقلی یا اکھاڑ پھینکنے کی حوصلہ افزائی کو مسترد کردیا ہے۔ […]

ٹرمپ کی تجاویز فلسطینی عوام کے آزادانہ حقوق کے منافی ہیں:حماس

غزہ ۔مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کے فلسطینیوں کو مصر اور اردن منتقل کرنے کے بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ غزہ کے عوام کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر ردعمل حماس نے کہا ہے کہ وہ اس امریکی تجویز کو […]

معاہدے کے نفاذ میں کسی بھی تاخیر کی ذمہ داری قابض اسرائیل پر عائد ہوگی:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزحمت ’حماس‘ نے قابض اسرائیل کو معاہدے پر عمل درآمد میں کسی رکاوٹ اور باقی مراحل پر اس کے اثرات کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ حماس نے ہفتے کی شام کو ایک اخباری بیان میں کہا کہ قابض فوج رشید سٹریٹ کو بند کرنے اور جنوب سے شمال کی […]