جمعه 09/می/2025

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

طمون میں بزدلانہ قاتلانہ صہیونی جارحیت سے ہماری مزاحمت کمزور نہیں ہوگی:حماس

طوباس – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ طوباس کے قصبے تمون میں بزدلانہ قاتلانہ کارروائی اور مغربی کنارے میں قابض دشمن کی فسطائی جارحیت سے فلسطینی مزاحمت کو نہیں توڑی گی اور نہ ہی اس کے لوگوں کو دہشت زدہ کریں گے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کو موصول ہونے والے ایک اخباری […]

القسام بریگیڈز آج رہا ہونے والے تین اسرائیلی قیدیوں کے نام جاری کردیے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے قابض اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت آج جمعرات کو رہائی پانے والی تین اسرائیلی خواتین کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ ان میں اربیل یہود، اگام برجر، اور گادی موشے شامل ہیں۔ […]

فلسطینی قوم نے ثابت قدمی کا انوکھا نمونہ پیش کرتے ہوئےبے گھر کرنے کے منصوبوں کو ناکام بنا دیا:الحیہ

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ غزہ کے سربراہ خلیل الحیہ نے کہا کہ فلسطینی عوام نے صبر و استقامت کا انوکھا نمونہ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ ہم اپنے عوام کے ساتھ مل کر جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ہماری جنگ سرزمین فلسطین اوراس کی مقدسات […]

حماس کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کی انقرہ میں ترک صدر سے ملاقات

انقرہ – مرکزاطلاعات فلسطین ترک صدر رجب طیب ایردوان نے بدھ کے روز دارالحکومت انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس ‘کے ایک وفد کا استقبال کیا۔ ترک ایوان صدر کے شعبہ مواصلات کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے وفد کی قیادت تحریک کی […]

حماس نے جمعرات کو رہا کیے جانے والے اسرائیلی قیدیوں کی فہرست حوالے کر دی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین آج شام بدھ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ان دشمن کے ان جنگی قیدیوں کے ناموں کی فہرست ثالث ممالک کے حوالے کی ہے جنہیں کل جمعرات کو غزہ کی پٹی سے رہا کیا جانا ہے۔ قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ "اسرائیل” کو […]

رہا ہونے والے اسیران جیل کی جدوجہد سے دفاع کے کاز کی طرف بڑھ رہے ہیں:خالد مشعل

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ اسرائیلی زندانوں سے رہا ہونے والے قیدی قابض دشمن کی جیلوں کے اندر جدوجہد کے مرحلے سے باہر جدوجہد کے ایک نئے مرحلے کی طرف بڑھ رہے ہیں کیونکہ ان کا فرض ہے کہ وہ فلسطینی […]

غزہ کے عوام کا صبر واستقامت پوری دنیا میں مزاحمت کی علامت بن چکا: محمد دریش

قاہرہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی لیڈشپ کونسل کے صدر محمد درویش نے کہا ہے کہ معرکہ “طوفان الاقصیٰ” نے قابض اسرائیلی ریاست کے 76 سالہ ناقابل شکست ہونے کے گھمنڈ کو چکنا چور کر دیا ہے۔ اس جنگ نے مسئلہ فلسطین کو عالمی منظرنامے پر پھر سے اجاگر کر دیا ہے۔ […]

حماس کے اعلیٰ سطحی وفد کی مصری جنرل انٹیلی جنس چیف سے ملاقات

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت کے ایک وفد نے قیادت کونسل کے سربراہ محمد درویش کی سربراہی میں مصری جنرل انٹیلی جنس سروس کے سربراہ میجر جنرل حسن رشاد سے ملاقات کی اور غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد اور قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے طے پائے […]

فلسطینی اتھارٹی گمراہ کن پروپیگنڈے سے باز رہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی اتھارٹی کے ایوان صدر کے ان بیانات کی شدید مذمت کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے حماس نے "ایک چھوٹی فلسطینی ریاست کے قیام کے بارے میں خیالات پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے مشکوک ملاقاتیں کی ہیں”۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم […]

مسلسل 470 دنوں کی صہیونی جارحیت تین لاکھ بے گھر افراد کی غزہ سٹی اور شمالی غزہ آمد

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے کہا کہ ہے کہ گذشتہ روز تین لاکھ بے گھر فلسطینی جنوبی اور وسطی گورنریوں سے غزہ اور شمالی گورنری میں واپس آئے۔ سرکاری میڈیا نے پیر کی شام ایک مختصر بیان میں مزید کہا کہ تین لاکھ بے گھر افراد جنوبی اور وسطی گورنری […]