چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی قبلہ اول میں داخل

کل جمعرات کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں دسیوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی فوج نے یہودی مذہبی تہوار کی آڑ‌ میں غرب اردن سیل کر دیا

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں کو یہودی مذہبی تہواروں کی آڑ میں 8 روز کے لیے بند کر دیا ہے۔

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی وسیع پیمانے پر مشقیں

فلسطین علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی بری اور فضائی فورسز نے وسیع پیمانے پر مشقیں شروع کی ہیں۔ یہ مشقیں غزہ کی سرحد کے مشرقی، جنوبی اور وسطی مقامات پر جاری ہیں۔

قابض صہیونی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی بچہ شہید

قابض صہیونی فوجیوں نے فلسطینی رابطہ دفتر کو اطلاع دی کہ صہیونی فوج کے 1948 کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں دراندازی کی کوشش کے دوران سخت زخمی ہونے والا فلسطینی بچہ اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

صہیونی فوج نے مغربی کنارے میں چھاپوں کے دوران دس شہریوں کو اغوا کر لیا

قابض صہیونی فوج نے مغربی کنارے کے متعدد پناہ گزین کیمپوں اور شہروں سے دس فلسطینی شہریوں کو اغوا کر لیا۔

اسرائیل کی عبرانی یونیورسٹی میں فوجی اڈے کی موجودگی کاانکشاف

اسرائیل کے ایک موقر اخبار 'ہارٹز' نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ القدس میں قائم صہیونی عبرانی یونیورسٹی میں ایک فوجی اڈہ قائم کیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے زخمی فلسطینی بچے کی دوران حراست شہادت کی تصدیق کر دی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی طرف سے زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے ایک 16 سالہ فلسطینی لڑکے کی شہادت کی تصدیق ہو گئی ہے۔

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاندان سے مکان زبردستی مسمار کر دیا

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی خاندان سے اس کا مکان زبردستی مسمار کر دیا۔

اسرائیلی فوج کی غزہ میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بحریہ نے فلسطینی ماہی گیروں کشتیوں‌ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد ماہی گیر زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوجیوں اور آبادکاروں کا فلسطینیوں‌ پر حملہ، 14 شہری زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں یہودی آباد کاروں اور قابض اسرائیلی فوجیوں‌ نے مل کر فلسطینی شہریوں پر حملہ کیا جس کے نتیجےمیں کم سے کم 14 فلسطینی زخمی ہوگئے۔