
غرب اردن، القدس میں 24 گھنٹوں میں مزاحمت کاروں کے 10 حملے
منگل-19-جولائی-2022
مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے الگ الگ علاقوں میں قابض اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کے خلاف مزاحمتی کارروائیاں جاری ہیں۔
منگل-19-جولائی-2022
مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے الگ الگ علاقوں میں قابض اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کے خلاف مزاحمتی کارروائیاں جاری ہیں۔
بدھ-6-جولائی-2022
منگل کو عبرانی میڈیا نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں پر شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں "حومش" کی بستی کے قریب فائرنگ کی گئی۔
بدھ-6-جولائی-2022
مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع قصبے سلوان میں قابض فوج اور بطن الھوا محلے کے لوگوں کے درمیان منگل کو جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔
پیر-4-جولائی-2022
امریکی حکام نے اپنی تحقیقات کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اسرائیلی پوزیشنوں کی طرف سے فائرنگ ہی سے الجزیرہ کی صحافیہ شیرین ابوعاقلہ کی موت واقع ہوئی ہوگی لیکن ساتھ ہی انھوں نے کہا ہے کہ اس بات کایقین کرنے کی کوئی وجہ نہیں کہ ان پر فائرنگ جان بوجھ کر کی گئی تھی۔
پیر-4-جولائی-2022
اسرائیلی قابض افواج نے آج صبح مغربی کنارے اور بیت المقدس کے متعدد علاقوں میں بڑے پیمانے پر پکڑ دھکڑ کی۔ اس دوران میں 20 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔
پیر-4-جولائی-2022
مغربی کنارے میں گذشتہ گھنٹوں کے دوران فلسطینی مظاہرین کی سنگ باری کے نتیجے میں چار یہودی خواتین آباد کار زخمی ہوئی۔ دوسر طرف قابض فوج اور آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس میں شہریوں پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
پیر-4-جولائی-2022
قابض اسرائیلی فوج نے گیمنگ ایپلی کیشنز کے ذریعے درجنوں فوجیوں کے اسمارٹ فونز کو ہیک کرنے میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سائبرہیکنگ یونٹ کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
ہفتہ-2-جولائی-2022
اسرائیلی قابض فوج نے ہفتے کی صبح فلسطینی ماہی گیروں اور پرندوں کے شکار کی مزدوری کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کر دیا۔ یہ حملہ غزہ کے علاقے میں کیا گیا ہے ۔ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
جمعہ-1-جولائی-2022
جمعرات کو قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک سماجی کارکن اور چار دیگر شہریوں کو حراست میں لے لیا۔
جمعرات-30-جون-2022
قابض صہیونی فوج نے اعتراف کیا کہ اس کی فوج گذشتہ روز نابلس کے مشرق میں واقع مزار یوسف کے علاقے میں آباد کار گروپوں کے حملے کو محفوظ بنانے کے دوران انٹیلی جنس اور فیلڈ رہ نمائی فراہم کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہیں۔