
سال 2022 میں مغربی کنارے اور بیت المقدس میں 176 فلسطینی شہید
جمعہ-6-جنوری-2023
سال 2022 میں مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی نے پچھلے چار سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔
جمعہ-6-جنوری-2023
سال 2022 میں مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی نے پچھلے چار سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔
اتوار-1-جنوری-2023
"یورپینز فار یروشلم" فاؤنڈیشن کے زیر نگرانی جاری اعداد وشمار سے پتہ چلتا ہے کہ "اسرائیلی" قابض افواج نے اس دسمبر کے دوران مقبوضہ بیت المقدس میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے نئے ریکارڈ مرتب کیے۔ قابض فوج کی طرف سے16 اقسام کی 790 خلاف ورزیاں کیں۔
جمعہ-30-دسمبر-2022
کل جمعرات کوفلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں آباد کاروں کے حملے میں متعدد شہری زخمی ہوئے جب کہ قابض فوج نے بیت المقدس کے شمال میں واقع قصبے الرام پر دھاوا بول دیا۔
ہفتہ-24-دسمبر-2022
دنیا کے تمام ممالک میں فٹ بال کے کھلاڑیوں کو اعزاز سے نوازا جاتا ہے، خاص طور پر قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں شاندار شرکت اور کارنامے ریکارڈ کرنے والے کھلاڑیوں کو اعزازو اکرام سے نوازا گیا، تاہم فلسطین میں یہ بات قابل ذکر ہے کہ فٹبال کے کھلاڑیوں کو اسرائیل کے ہاتھوں بے دردی کے ساتھ شہید کیا جا رہا ہے۔
بدھ-21-دسمبر-2022
گزشتہ ماہ [نومبر] کے دوران مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں عوامی مزاحمتی تحریک میں تیزی آئی اور 1948ء میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں واقع شہروں میں مزاحمت کی 64 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں۔
اتوار-18-دسمبر-2022
گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک فلسطینی لڑکی شہید اور درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے۔
جمعہ-9-دسمبر-2022
اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک 17 سالہ لڑکا شہید اور متعد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
اتوار-4-دسمبر-2022
شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس گورنری کے جنوب میں واقع اوصرین قصبے کے چوراہے کے قریب فلسطینی مزاحمتی نوجوانوں اور اسرائیلی قابض فوج کے درمیان ہفتے کی شام پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔
ہفتہ-3-دسمبر-2022
ایک صہیونی فوجی نے جمعے کی شام ایک نوجوان کو انتہائی قریب سے گولی مار کر شہید کردیا۔ فلسطینی شہری کوشمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ میں گولی مار دی گئی۔
ہفتہ-3-دسمبر-2022
گذشتہ ہفتےمقبوضہ مغربی کنارے میں قابض فوج اور آباد کاروں کے ساتھ مزاحمتی کارروائیوں اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا جس کے دوران ایک آباد کار ہلاک، متعدد فوجی اور آباد کار زخمی اور 8 شہری جاں بحق ہوئے۔