
اسرائیل شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتا ہے:رکن پارلیمان
جمعہ-27-اکتوبر-2023
فرانسیسی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ گیرو نے کہا ہے کہ نہ تو فلسطینی اور نہ ہی حماس شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں بلکہ اسرائیل اس وقت ایسا کر رہا ہے۔
جمعہ-27-اکتوبر-2023
فرانسیسی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ گیرو نے کہا ہے کہ نہ تو فلسطینی اور نہ ہی حماس شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں بلکہ اسرائیل اس وقت ایسا کر رہا ہے۔
منگل-17-اکتوبر-2023
غزہ کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے الاہلی عرب ہسپتال کے احاطے میں بمباری کے نتیجے میں 500 سے زائد افراد شہید ہو گئے ہیں۔
اتوار-15-اکتوبر-2023
عالمی ادارہ صحت نے غزہ کی پٹی پر قابض صہیونی فوج کے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پورے پورے خاندانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے اور بنیادی ڈھانچے کو مکمل طور پر تباہ کیا گیا ہے۔
جمعرات-15-جون-2023
دو فلسطینی انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ موجودہ اسرائیلی حکومت کا پروگرام ان کے ارادوں اور جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کرنے کے ان کے ارادے کو ظاہر کر رہا ہے۔ انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ سابقہ قابض حکومتوں نے مقبوضہ بیت المقد میں نسلی تطہیر کی اور القدس کو یہودیانےکے لیے کام کیا اور موجودہ حکومت سب سب کچھ پہلے سے بڑھ کررہی ہے۔
بدھ-14-جون-2023
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے منگل کے روز کہا ہے کہ گذشتہ ماہ غزہ پر کیے گئے اسرائیلی حملے 'جنگی جرم' کے زمرے میں آسکتے ہیں اور کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کار گروہوں کے خلاف راکٹ فائر کرنے کے الزام کی بھی تحقیقات کی جانا چاہیے۔
بدھ-13-جولائی-2022
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے "اسرائیل" کے ہاتھوں قتل ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کے مواخذے اور بچوں کے قتل پر صہیونی ریاست کو جواب دہ ٹھہرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
اتوار-7-نومبر-2021
فلسطینی بچوں کے خلاف اسرائیلی خلاف ورزیوں اور جرائم کی نگرانی کرنے والی انسانی حقوق کی تحریک کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اس سال کے آغاز سے اب تک 15 فلسطینی بچے اسرائیلی فوج کی گولیوں سے شہید ہو چکے ہیں۔
ہفتہ-5-جون-2021
شمالی کوریا نے غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوک کے ان جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
بدھ-2-جون-2021
یورپی ملکوں کے سابق وزرا اور دیگر سینیر شخصیات نے فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے وحشیانہ مظالم اور جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
منگل-18-مئی-2021
اردن کی پارلیمنٹ کے ارکان کی بڑی تعداد نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری اور بیت المقدس میں غنڈہ گردی پر اردنی حکومت کی خاموشی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عمان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی سفیر کو بے دخل کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحم 'حماس' کی مدد کرے۔