
1.7 ملین فلسطینیوں کی جبری بے دخلی "غیر قانونی”ہے:ایچ آرڈبلیو
منگل-13-فروری-2024
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے کہا کہ اسرائیل 1.7 ملین فلسطینیوں کو جنوبی غزہ کی پٹی میں واقع شہر رفح میں بے گھر کرنے پر مجبور کر رہا ہے۔ یہ ایک "غیر قانونی اقدام ہے اور اس کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے۔