پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیلی جارحیت

نابلس کا محاصرہ اسرائیل کا سنگین جرم،مزاحمت جاری رکھیں گے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے کہا ہے کہ نابلس شہر اور مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں اور کیمپوں کے محاصرے کا جاری رہنا ایک مکمل جرم ہے جو ہمارے عوام کی مزاحمت اور استقامت کے عزم کو توڑنے میں کامیاب نہیں ہو گا۔ یہ محاصرہ ایک بار پھر فلسطینیوں کی ثابت قدمی اور بہادری کے سامنے قابض کے حفاظتی نظام کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔

مغربی کنارے اور بیت المقدس میں 24 گھنٹوں میں 26 مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض فوج اور آباد کاروں کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہوا۔

مغربی کنارے میں چوبیس گھنٹوں کے اندر دو صہیونی زخمی

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں مزاحمت کاروں نے قابض افواج اور آباد کاروں کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کے دو حملے کیے۔ اس کے علاوہ 13 مقامات پر تصادم شروع ہوا۔ ان حملوں دو اسرائیلی آباد کار زخمی ہوئے۔

ستمبرمیں غرب اردن اور القدس میں اسرائیلی حملوں میں 19 فلسطینی شہید

فلسطینی انفارمیشن سینٹر "معطی" نے گذشتہ ستمبر میں قابض ریاست اور اس کے آباد کاروں کی (2587) خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی، جس کے دوران 19 فلسطینی شہری شہید اور 436 دیگر زخمی ہوئے۔

غزہ پرجنگوں کے دوران اسرائیل نے 60 ارب شیکل پھونک ڈالے

"زمان اسرائیل" ویب سائٹ نے بتایا ہے کہ قابض ریاست اور غزہ کے درمیان لڑائی کے 13 راؤنڈز جو تقریباً 21 سال سے جاری ہیں میں اب تک صہیونی ریاست تقریباً 60 ارب شیکل کی رقم خرچ کرچکی ہے۔

’لیان الشاعر‘۔ اسرائیل نے فلسطین کی’اسٹیج بٹرفلائی‘ کو قتل کردیا

حال ہی میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیل کی مسلط کی گئی جارحیت کے دوران ڈیڑھ درجن کے قریب نہتے اور معصوم بچے بھی شہید ہوئے

’میرے ہاتھ اور پاؤں مجھ سے پہلے جنت میں پہنچ گئے‘

اسرائیلی ریاست کی غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جارحیت عارضی طور پررُک گئی ہے لیکن درد اور کرب کی داستانیں نہیں رکتیں۔ ان کرب کی داستانوں میں ایک بچی رہف سلمان ہیں جن کی عمر صرف گیارہ سال ہے۔ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں وہ دونوں ٹانگوں اور ایک بازو کو کھو چکی ہے۔

’یو این‘ اہلکار نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کو کھلی جارحیت قرار دیا

فلسطین میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے لیے خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانی نے غزہ پر اسرائیلی "فضائی حملوں" (جارحیت) کی مذمت کی۔

’میرے ہاتھ اور پاؤں مجھ سے پہلے جنت میں پہنچ گئے‘

اسرائیلی ریاست کی غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جارحیت عارضی طور پررُک گئی ہے لیکن درد اور کرب کی داستانیں نہیں رکتیں۔ ان کرب کی داستانوں میں ایک بچی رہف سلمان ہیں جن کی عمر صرف گیارہ سال ہے۔ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں وہ دونوں ٹانگوں اور ایک بازو کو کھو چکی ہے۔

اسرائیل اور اسلامی جہاد میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق

مصر کی ثالثی کی کوششوں سے غزہ میں اسرائیل اورفلسطینی تنظیم حرکۃ الجہادالاسامی کے درمیان اتوارکی شب مقامی وقت کے مطابق ساڑھے گیارہ بجے سے جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ جنگ بندی مصرکی ثالثی کی کوشش کے نتیجے میں روبہ عمل ہورہی ہے۔