
غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی جاری، مزید100 فلسطینی شہید،160 زخمی
ہفتہ-2-مارچ-2024
اسرائیلی قابض فوج نے 24 گھنٹوں کے اندر غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف 10 اجتماعی قتل عام کیے، جس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔
ہفتہ-2-مارچ-2024
اسرائیلی قابض فوج نے 24 گھنٹوں کے اندر غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف 10 اجتماعی قتل عام کیے، جس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔
پیر-19-فروری-2024
اتوار کے روز لبنانی حزب اللہ نے تصدیق کی کہ اس نے ملک کی جنوبی سرحد پر قابض فوج کے 5 مقامات اور فوجیوں کے اجتماعات کو نشانہ بنایا اور اسے براہ راست نقصان پہنچایا۔
جمعہ-16-فروری-2024
جمعے کے روزلبنان کی تحریک امل اور حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں اپنے 5 ارکان کی شہادت کا اعلان کیا۔
ہفتہ-10-فروری-2024
شام کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ فضائی دفاع نے جمعے کے روز دمشق کے نواح میں اسرائیلی "دشمن اہداف" کا جواب دیتےہوئے متعدد میزائل مار گرائے۔
جمعہ-2-فروری-2024
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ' اونروا' نے خبردار کر دیا ہے کہ اگر اس کے روکے گئے فنڈز بحال نہ کیے گئے تو فروری کے بعد اس کے لیے غزہ میں امدادی سرگرمیاں جاری رکھنا ممکن نہ رہے گا۔
بدھ-10-جنوری-2024
کل شام منگل کو لبنانی حزب اللہ نے اسرائیلی قابض فوج کے اس دعوے کی تردید کی کہ اس نے حزب اللہ کے ڈرون یونٹ یا فضائیہ کے اہلکارعلی حسین برجی کو قتل کیا ہے۔
اتوار-7-جنوری-2024
لبنانی حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے میں حماس کے رہ نما الشیخ صالح العاروری کے قتل کے ابتدائی ردعمل کے طور پر اسرائیلی میرون ایئر کنٹرول بیس پر 62 میزائل داغے۔
جمعہ-5-جنوری-2024
اسرائیلی قابض فوج کے چیف آف اسٹاف ہرزی ہیلیوی نے جمعرات کی شام فیصلہ کیا کہ 7 اکتوبر کی "ناکامیوں" اور غزہ کی پٹی کے ساتھ سرحد پر فوج کے دفاعی نظام کے خاتمے کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو القسام بریگیڈز کی طرف سے شروع کیے گئے "طوفان الاقصیٰ " کی تحقیقات کرکے اس کی ناکامی کے ذمہ داروں کا تعین کرے گی۔
جمعرات-2-نومبر-2023
فلسطینی وزارت صحت نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ سات اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی فوج کی جاری جارحیت میں اب تک 9061 افراد شہید جن میں 3760 بچے اور 2326 خواتین شامل ہیں۔
جمعرات-26-اکتوبر-2023
شام کے سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا کہ بدھ کی صبح جنوبی شام میں اسرائیلی حملوں میں آٹھ فوجی مارے گئے جس کے بارے میں اسرائیلی فوج نے کہا کہ یہ پہلے داغے گئے ایک راکٹ کا جواب تھا۔