
رہائی کے چند دن بعد اسرائیلی فوج نے عزیز دویک کو گرفتار
جمعرات-20-جون-2024
اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینی قانون ساز کونسل کے اسپیکر عزیز الدویک کو مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل میں الجامعہ کے محلے کے علاقے میں ان کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔
جمعرات-20-جون-2024
اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینی قانون ساز کونسل کے اسپیکر عزیز الدویک کو مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل میں الجامعہ کے محلے کے علاقے میں ان کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔
پیر-10-جون-2024
ورلڈ فوڈ پروگرام نے پروگرام کے عملے کی حفاظت سے متعلق خدشات کے پیش نظر غزہ میں امریکی فلوٹنگ ڈاک کے ذریعے امداد کی تقسیم کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پیر-3-جون-2024
اتوار کے روز جنوبی لبنان کے قصبے حولہ میں ایک گھر پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم دو شہری شہید ہوگئے۔
جمعہ-24-مئی-2024
غزہ کی پٹی میں شہدا الاقصیٰ ہسپتال کی انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اگلے چند گھنٹوں میں ہسپتال کو ایندھن فراہم نہیں کیا گیا تو یہ طبی عملے،مریضوں اور زخمیوں کے لیے تباہ کن ہوگا اس کے نتیجے میں ہسپتال میں ایک نیا انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے۔
بدھ-22-مئی-2024
منگل کی شام اسرائیلی قابض حکام نے قانون ساز کونسل کے انتخابات کی امیدوار وفا جرار کو جنین شہر کے المراح محلے میں ان کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔
جمعہ-17-مئی-2024
جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون کی جانب سے شہریوں کی گاڑی پر بمباری کے نتیجے میں دو شہید ہوگئے۔
بدھ-15-مئی-2024
منگل کی شام جنوبی لبنان کے شہر صورمیں اسرائیلی قابض فوج کے طیاروں کی ایک کار پر بمباری کے نتیجے میں دو افراد شہید ہو گئے۔
جمعہ-10-مئی-2024
یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے کہا کہ گزشتہ مہینوں میں کی گئی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ 4 دسمبر 2023 کو بغیرکسی جواز یا خطرےکے براہ راست اور جان بوجھ کراسرائیلی بمباری میں نقل مکانی کرنے والےایک ہی خاندان کے 12 شہری شہید اور تین دیگر زخمی ہوگئے تھے۔
جمعہ-10-مئی-2024
جمعرات کو اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان میں ایک کار پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کار میں سوار کم سے کم چار شہری شہید ہوگئے۔
پیر-6-مئی-2024
اقوام متحدہ کے امدادی ادارے ' اونروا' کے سربراہ کو اسرائیلی فوج نے ایک مرتبہ پھر اتوار کے روز غزہ میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔ حالیہ دنوں میں یہ دوسرا موقع ہے کہ اسرائیل کی طرف سے انسانی بنیادوں پر اقوام متحدہ کی طرف سے فلسطینی کی امداد کے لیے قائم کیے گئے ادارے 'اونروا' کے سربراہ کو غزہ میں داخل ہونے سے روکا گیا ہے۔