غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری، تین روز میں 65 فلسطینی شہید
جمعرات-13-مئی-2021
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملوں کا آج چوتھا روز ہے اور اب تک اسرائیلی دہشت گردی میں 65 فلسطینی شہید اور 365 زخمی ہوچکے ہیں۔
جمعرات-13-مئی-2021
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملوں کا آج چوتھا روز ہے اور اب تک اسرائیلی دہشت گردی میں 65 فلسطینی شہید اور 365 زخمی ہوچکے ہیں۔
منگل-25-اگست-2020
قابض صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینی شہریوں پر قدغنوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے آ رہا ہے۔ قابض حکام نے فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفری پابندیوں کےبعد بچوں کو اسپتال لے جانے سے بھی روکنا شروع کردیا ہے۔
جمعہ-28-دسمبر-2018
27دسمبر 2008ء کو صبح کا آغاز تو معمول کے سکون کے ساتھ ہوا مگر دن چڑھتے ہی غزہ کی پٹی پر صہیونی غاصب دشمن نے آتش وآہن کی بارش شروع کردی۔ اس وقت غزہ پرمسلط کردہ محاصرے کو 10 سال بیت چکے تھے۔ فلسطینیوں پر زمینی، فضائی اور بحری حملوں کا آغاز ایک ایسے وقت میں ہوا جب غزہ کے عوام بدترین ناکہ بندی کا سامنا کر رہے تھے۔
منگل-7-مارچ-2017
مظلوم فلسطینی قوم کے خلاف قابض صہیونی ریاست کے مظالم کی خبریں تو روز سامنے آتی ہیں مگر ستم رسیدہ فلسطینیوں کی الم ناک داستان کو ایک برطانوی آرٹیسٹ نے اپنے دست ہنر اور کمال مہارت سے تصویری خاکوں میں پیش کیا ہے وہ اس کی آج تک فلسطینی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔