چهارشنبه 30/آوریل/2025

اجتماعی قتل عام

غزہ میں اسرائیلی ریاست کےہاتھوں ہولوکاسٹ کے اڑھائی ماہ مکمل

آج بدھ کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کا75واں دن ہے۔ اس طرح آج غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو اڑھائی ماہ مکمل ہوچکے ہیں۔

قابض فوج نے چند گھنٹوں میں غزہ میں 17 بار ہولناک قتل عام کیے

غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی ریاست نے گذشتہ گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے تمام علاقوں میں 17 ہولناک قتل عام کیے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ قابض فوج شمالی غزہ میں صحت کی خدمات کو ختم کرنے، ہسپتالوں کو تباہ کرنے اور انہیں خدمات سے محروم کرنے کے بعد وہاں پر قتل عام اور نسل کشی کر رہی ہے۔

غزہ پر اسرائیلی بربریت میں شہداء کی تعداد 19453 ہوگئی،52ہزار زخمی

غزہ کی پٹی میں جارحیت کے دوران اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر الشفاء ہسپتال پر بمباری کی گئی ہے۔ آج پیر کے روز اسرائیلی طیاروں کی خصوصی سرجیکل عمارت پر بمباری کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

جنگ روکنے کی شرط پر قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ حماس مصر اور قطر کی جانب سے جنگ کو روکنے کے لیے پیش کئے گئے کسی بھی نوعیت کے اقدام کے لیے تیار ہے۔

غزہ میں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کا 71 واں دن، ہولوکاسٹ جاری

آج ہفتے کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کا71 واں دن ہے۔

غزہ میں پانچ روز میں اسرائیل کی 100گاڑیاں تبا، مزید کرائے کے قاتل ہلاک

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے جمعے کی شام ایک ریکارڈ شدہ تقریر میں تصدیق کی کہ القسام مجاہدین گذشتہ پانچ دنوں میں 100 سے زیادہ اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنانے اور انہیں تباہ کرنے میں کامیاب رہے۔

اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں غزہ میں 120 اجتماعی قبریں

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر‘ نے کل بدھ کو اعلان کیا کہ اس نے غزہ کی پٹی کے گورنریوں میں 120 سے زیادہ بے ترتیب اجتماعی قبروں کے قیام کا ریکارڈ تیار کیا ہے جو غزہ پر گذشتہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے شہداء کے لیے قائم کی گئی ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری، مزید درجنوں بے گناہ فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ اور ننگی جارحیت کا 67 واں دن ہے۔

عالمی طاقتوں نے عالمی قانون غزہ کے ملبے تلے دفن کردیا:فرانسیسی وکیل

ممتاز فرانسیسی قانون دان ولیم بورڈن نے کہا ہے کہ جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے شکار افراد کے حقوق غصب کرنے کا دھائیوں سے جاری عمل 7 اکتوبر کے بعد غزہ پر اسرائیلی جنگ کے آغاز کے بعد اپنے عروج پر پہنچ گیا۔ .

غزہ میں مزید اجتماعی قتل عام، شہداء کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ کی وزارت صحت نے سوموارکی شام جاری کردہ ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے شہداء کی تعداد 18000 سے تجاوز کرگئی ہے۔