
غزہ پر 24 گھنٹوں میں قابض فوج کی جارحیت کے نتیجے میں 37 فلسطینی شہید،100 زخمی
ہفتہ-28-دسمبر-2024
قتل عام
ہفتہ-28-دسمبر-2024
قتل عام
جمعہ-27-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینی صحافیوں کو نشانہ بناتے ہوئے کیے گئے بزدلانہ حملے میں پانچ صحافیوں کی شہادت پر فلسطینی ، عرب اور مسلمان ممالک کی طرف سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ جمعرات کو فلسطینی صحافیوں کی سنڈیکیٹ، فلسطینی صحافیوں کے تحفظ […]
جمعہ-27-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی نے غزہ کی پٹی میں 20 فلسطینی عیسائیوں کو قتل کیا جو کہ ان کی تعداد کا 3 فیصد ہے۔ نسل کشی کی جنگ کے دوران جو 14 ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے۔ گورنمنٹ انفارمیشن آفس کے ڈائریکٹر […]
جمعرات-26-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین وسطی غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں جمعرات کو صبح سویرے پانچ صحافی شہید ہوگئے۔ ایک مقامی ذریعے نے کہا کہ قابض فوج نے نصیرات کیمپ میں العودہ ہسپتال کے سامنے ٹیلی ویژن نشریاتی گاڑی پر بمباری کی جس کے نتیجے میں اس میں […]
جمعرات-26-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے جنگ بندی کے معاہدے پر نئی شرائط رکھی ہیں جس کی وجہ سے دستیاب معاہدے تک پہنچنے میں تاخیر ہوگئی ہے۔ حماس نے بدھ کو ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی کہ دوحہ میں جنگ بندی اور […]
بدھ-25-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین منگل کی شام قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ النزلہ قصبے میں ایک آباد مکان پر بمباری کے بعد ایک فلسطینی خاندان کے خلاف ایک نیا قتل عام کیا۔ طبی اور مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض صہیونی فوج کی طرف سے کی گئی جارحیت […]
منگل-24-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی میں ہر گھنٹے میں ایک بچے کو شہید کرتی ہیں۔ ایجنسی نے منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں مزید کہا کہ "اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ […]
منگل-24-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے وسطی شہر دیر البلح میں پیر کی شام اسرائیلی بمباری سے پانچ امدادی اہلکار شہید ہو گئے۔ دیر البلح کے مشرق میں صلاح الدین اسٹریٹ پر العودہ فیکٹری کے قریب ایک اسرائیلی ڈرون نے امدادی قافلے کی گاڑی پر بمباری کی جس کے نتیجے میں اس کی […]
منگل-24-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہر گھنٹے میں ایک فلسطینی بچہ شہید ہو رہا ہے۔ لازارینی نے پیر کے روز ’ایکس‘ […]
منگل-24-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 5 قتل عام کیے جن کے نتیجے میں 58 معصو شہری شہید اور 86 زخمی ہوگئے۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا متعدد متاثرین اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں […]