چهارشنبه 30/آوریل/2025

اجتماعی قتل عام

غزہ پر قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، مزید 28 فلسطینی شہید اور 89 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف دو قتل عام کیے، جس کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28 فلسطینی شہید اور 89 زخمی ہوئے جنہیں ہسپتالوں میں داخل کیا گیا۔ وزارت نے اتوار کے روز اپنے یومیہ […]

ایسا معاہدہ نہیں چاہیے جس سے فلسطینیوں پر جارحیت بند نہ ہو:حمدان

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے رہنما اسامہ حمدان نے کہاہے کہ مزاحمت نے فلسطینی کاز کو ختم کرنے کے قابض دشمن ے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ واحد حل تمام فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کو مکمل طور پر ختم کرنا […]

"غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے دوران 7,820 لاشیں بخارات میں تحلیل ہوگئیں”

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں سول ڈیفنس نے 7,820 شہداء کی لاشوں کا ریکارڈ مرتب کیا جنہیں پٹی میں اسرائیلی بمباری سے نشانہ بنایا گیا۔ سول ڈیفنس کا کہنا ہے کہ یہ لاشیں مکمل یا جزوی طور پربخارات میں تحلیل ہوچکی ہیں۔ اکتوبر 2023ء سے جاری صہیونی جارحیت کے نتیجے میں غزہ […]

طبی مطالعہ: غزہ میں شہداء کی تعداد وزارت صحت کے اعداد و شمار سے 40 فیصد زیادہ

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین طبی جریدے ’دی لانسیٹ‘ کی جانب سے جمعے کے روز شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جاری تباہ کن جارحیت کے پہلے نو مہینوں کے دوران غزہ کی پٹی میں بے گناہ شہریوں کی شہادتوں کی تعداد وزارت صحت کے اعدادوشمار سے تقریباً […]

انسانی حقوق کی تنظیموں کا اسرائیل کو جنسی تشدد سے متعلق اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیاہے کہ وہ "اسرائیل” کو تنازعات میں جنسی تشدد میں ملوث اداروں کی بلیک لسٹ میں شامل کرے، کیونکہ اس کے خلاف جنسی تشدد کے منظم استعمال کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔ اسرائیلی ریاست عصمت دری اور جنسی حملوں کے ساتھ ساتھ […]

غزہ کے ہسپتالوں کی تعمیر کے لیے ’غزہ کولا‘ متعارف کرانے فلسطینی سے ملیے

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی دشمن کی طرف سے امریکہ اور مغربی ملکوں کی مدد سے ہسپتالوں کو نشانہ بنائے جانے کے سبب غزہ کی پٹی میں صحت کا شعبہ "مکمل تباہی” کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ ایسے میں جب کہ اس شعبے کی تعمیر نو کے لیے درکار وقت اور مالی رقوم […]

غزہ پر سرائیلی جارحیت بند نہ ہوسکی، 51 فلسطینی شہید ،78 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزید 6 قتل عام کیے جن کے نتیجے میں 51 فلسطینی شہید اور 78 زخمی ہوئے۔ ان شہداء اور زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ وزارت نے اپنے یومیہ بیان  میں تصدیق […]

خان یونس پر اسرائیلی بمباری میں بچوں سمیت کئی فلسطینی شہید

غزہ۔ مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں قابض اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بچوں سمیت 13 افراد شہید ہوگئے۔ شہری دفاع اور حماس کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس پر اسرائیلی حملوں کے سلسلے میں سات بچوں سمیت کم از […]

غزہ میں امریکی مدد سے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، مزید 50 فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہےکہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 3 قتل عام کیے جن میں 49 فلسطینی شہید اور 75 زخمی ہوگئے۔ وزارت صحت نے اپنی روزانہ کی تازہ کاری میں بتایا کہ 7 اکتوبر 2023ء سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں […]

غزہ: اسرائیلی جارحیت میں 1,056 طبی کارکن شہید، 350  پابند سلاسل

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کے ہیلتھ پروگرامز کے ڈائریکٹر بشار مراد نے کہا ہے کہ قابضاسرائیلی فوج کی جانب سے سات اکتوبر 2023ء سے غزہ میں جاری نسل کشی کی منظم اور دانستہ طورمہم کے دوران 1,056 طبی کارکنو اور ڈاکٹروں کو شہید کردیا جب کہ 350 کو جبری […]