سه شنبه 29/آوریل/2025

اخبار فلسطین

غزہ میں نسل کشی جاری، شہداء اور زخمیوں کی تعداد 170,270 ہوگئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء سے اب تک قابض اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف جاری نسل کشی کی جنگ میں شہادتوں کی تعداد بڑھ کر 52,365 ہوگئی ہے جب کہ اور 117,905 زخمی ہو ئے ہیں۔ وزارت صحت نے منگل […]

جنگ کے آغاز سے اب تک 14,784 طلباء شہید اور 24,766 زخمی ہو چکے:رپورٹ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت تعلیم اور اعلیٰ تعلیم نے رپورٹ دی ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء کو غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی نسل کی کی جنگ کے آغاز سے اب تک 14,784 طلباء شہید اور 24,766 زخمی ہو چکے ہیں۔ وزارت تعلیم نے منگل […]

غزہ میں لوگ بھوک سے مررہے ہیں اور خوراک کراسنگز پر پڑی خراب ہو رہی ہے: انروا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نےایک بار پھر غزہ میں صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جنگ زدہ علاقے میں فوری امداد اور خوراک کی فراہمی پرزور دیا ہے۔ انروا کی طرف سے منگل کو جاری […]

عالمی فوج داری عدالت نے فلسطینی میمو کو خفیہ رکھنے کا حکم دیا ہے: گارڈین

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین برطانوی اخبار ’دی گارڈین‘ نے انکشاف کیا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ججوں نے حکم دیا ہے کہ فلسطین کیس میں عدالت کی جانب سے مستقبل میں کسی کے وارنٹ گرفتاری جاری نہ کیے جائیں۔ اخبار نے پیر کو رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر […]

قابض اسرائیل براہ راست ٹیلی ویژن پر غزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کر رہا ہے:ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن ۔ مرکزاطلاعات فلسطین انسانی حقوق کی عالمی تنظیم "ایمنسٹی انٹرنیشنل‘‘ نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی طرف سے کی جانے والی نسل کشی کو ریکارڈ کیا ہے۔ ایمنسٹی کی عہدیدار کالمارڈ نے اپنی رپورٹ میں مزید کہا ہے کہ اسرائیل کا مغربی کنارے میں نسل پرستی اور غیر قانونی قبضے کا نظام […]

یمنی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی بحریہ نے تسلیم کیا ہے کہ ایک F-18 لڑاکا طیارہ طیارہ بردار بحری بیڑے یو ایس ایس ٹرمین سے اس وقت گر کر تباہ ہوا جب یہ بحری جہاز یمن میں انصار اللہ کی جانب سے فائرنگ سے بچنے کے لیے ایک مکارانہ چال چلا رہا تھا۔ ’سی این این‘ […]

صنعا پر امریکی فضائی حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی انصار اللہ تحریک نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت صنعا کے ضلع بنی الحارث پرامریکی فضائی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں اور چار زخمی ہیں۔ المسیرہ سیٹلائٹ چینل نے حوثیوں کے زیرانتظام چلنے والی […]

مزاحمت لبنان اور فلسطین کے لیے حفاظتی ڈھال، اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ فرض: نعیم قاسم

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین لبنانی اسلامی مزاحمت ’حزب اللہ ‘کے سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا ہے کہ "لبنان میں مزاحمت وطن کی حفاظت اور اس کی خودمختاری کے تحفظ میں ایک بنیادی ستون کی حیثیت رکھتی ہے”۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ "جاری اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنا ایک قومی ضرورت […]

خان یونس میں بے گھر افراد کے خیموں پر اسرائیلی بمباری میں بچوں سمیت 5 افراد شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین خان یونس کے جنوب میں واقع الاقلیمیہ کے علاقے میں بے گھر لوگوں کے خیموں پر اسرائیلی توپ خانے کی گولہ باری سے پیر کی رات تین بچوں سمیت کم از کم پانچ افراد شہید اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ ایمبولینسیں جائے وقوعہ پر […]

بین گویر نے ’القدس فنڈ‘ اور اوقاف کے دفتر کو بند کرنے کا حکم دے دیا

بین گویر نے ’القدس فنڈ‘ اور اوقاف کے دفتر کو بند کرنے کا حکم دے دیا مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر’ایتمار بین گویر‘ نے پیر کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں قائم ’القدس فنڈ ‘اور فلسطینی محکمہ اوقاف کے دفتر کو بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے الزام […]